کورین حکومت نے چین، ویتنام اور کمبوڈیا میں کاروبار یا کام کی غرض سے جانے والے مقامی کاروباری افراد کو لازم قرار دیئے گئے قرنطینہ سے استشنیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے
29 جولائی کو، سینٹرل ڈیزاسٹر سیفٹی ریسپانس سینٹر نے باقاعدہ بریفنگ میں ان تینوں ممالک کو کورونا کا خطرہ کم ہونے کی باعث اس پالیسی کا اعلان کیا
اب تک حکومت نے یہ پالیسی صرف سفارتی و عوامی ویزا ہولڈروں اور داخلے سے قبل سفارتی مشنوں کے ذریعہ بین الاقوامی کنونشنوں میں شرکت کے لئے تصدیق شدہ دستاویزات جمع کروانے کی صورت میں قرنطینہ سے استشنیٰ کی اجازت تھی
계속 읽기 “چین، ویتنام اور کمبوڈیا کام کی غرض سے ٢ ہفتوں کے دورے پر قرنطینہ سے استشنیٰ حاصل”