یکم جولائی سے کوریا آنے والے غیر ملکیوں کو پاسپورٹ پر کورین ویزا سٹیکر کی بجائے ویزا سرٹیفکیٹ فراہم کیا جائے گا
گزشتہ ٢٤ فروری سے امریکہ اور جاپان سمیت یورپ کے ٢٤ ممالک میں ویزا سٹیکر کا استعمال ختم کر دیا گیا تھا جو کہ اب پوری دنیا میں موجود کورین سفارت خانوں تک وسیع کر دیا گیا ہے
غیر ملکی شہری کوریا ویزا پورٹل کے ذریعے ویزا سرٹیفکیٹ پرنٹ کر سکیں گے
ویزا سرٹیفکیٹ پر پرنٹ شدہ سیریل نمبر کے ذریعے ویب سائٹ پر پاسپورٹ نمبر، نام اور تاریخ پیدائش کے اندراج کے بعد فوری دستاویزات کی تصدیق کی جا سکے گی
<대한민국 비자발급 방식 변경>
7월 1일부터 한국에 들어오려는 외국인들에게 여권에 붙이는 대한민국 비자 스티커를 대신 ‘비자발급 확인서’를 발급한다.
앞서 지난 2월 24일부터 미국, 일본 및 유럽 24개국 주재 대한민국 공관에서 비자 스티커 부착을 중단한 것을 모든 재외공관으로 확대하는 것이다.
외국인은 ‘대한민국 비자포털’에 접속해 확인서를 출력할 수 있다.
확인서의 위조 또는 변조 여부는 해당 홈페이지의 ‘진행현황 조회 및 출력’ 메뉴에서 ‘여권번호·성명·생년월일’을 입력하면 즉시 확인 가능하다.