غیر قانونی شہریوں کو یکم جولائی کے بعد سے اپنی مرضی سے ملک چھوڑنے کی صورت میں بھی جرمانہ ادا کرنا ہو گا
گزشتہ سال ١١ دسمبر سے رواں سال ٣٠ جون تک غیر قانونی شہریوں کی فلاح کو سامنے رکھتے ہوئے بغیر کسی جرمانے کے ملک چھوڑنے ک موقع دیا گیا تھا، جبکہ یکم جولائی کے بعد رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے والے غیر رجسٹرڈ شدہ شہریوں پر ایک مخصوص جرمانہ عائد کیا جائے گا
لیکن جولائی سے ستمبر کے دوران واپسی کی صورت میں، جرمانے کی اصل رقم کا ٣٠ فیصد جبکہ اکتوبر کے بعد اصل رقم کا ٥٠ فیصد عائد ہو گا
جرمانے کی رقم ادا کرنے کی صورت میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں قانون کی خلاف ورزی کے مطابق ١ تا ١٠ سال تک دوبارہ پابندی عائد کی جائے گی
<미등록 이주민 자진출국하더라도 범칙금 부과>
7월 1일부터 미등록 이주민이 자진출국하는 경우에도 범칙금이 부과된다.
지난해 12월11일부터 시행한 ‘선순환, 불법체류 외국인 관리대책’의 자진출국 신고 기간이 6월 말로 종료되면서 7월 1일 이후 자진출국하는 미등록 이주민에게 소정의 범칙금을 부과한다.
다만, 7~9월 출국 시 원래 범칙금액의 30%, 10월 이후에는 50%를 부과할 예정이다.
범칙금을 납부한 경우에는 입국금지를 면제하지만, 범칙금을 내지 않으면 법 위반 기간에 따라 1~10년 동안 입국이 금지된다.