اے ٹی ایم مشین کے ذریعے بھی غیر ملکی کرنسی کا خروج اور بیرون ملک رقوم کی منتقلی ممکن ہو گی، جبکہ ایکسچینج شدہ کرنسی کو پارسل کے ذریعے یا ایئر لائن کے کاؤنٹر سے بھی موصول کیا جا سکے گا
4 جون کو، وزارت حکمت عملی اور خزانہ نے نائب وزیر اعظم ہانگ نام کی کے زیر اہتمام انوویشن گروتھ اسٹریٹجی کانفرنس میں ، ‘فارین ایکسچینج سروس انوویشن پلان’ کا اعلان کیا، جس میں مندرجہ بالا اقدامات کی اعلان کیا گیا
وزارت اقتصادیات اور خزانہ نے بیان کیا کہ، “ہم توقع کرتے ہیں کہ زرمبادلہ اور منی ایکسچینج سروس فراہم کرنے والے اداروں کے مابین مسابقت کو فروغ ملے اور صارفین کو بہتر سروس فراہم کی جا سکے” مزید کہا کہ رواں سال ستمبر تک اس سے متعلقہ نفاذ آرڈیننس پر نظر ثانی کے بعد عمل میں لایا جائے گا
<ATM서 해외 송금·외화 인출 가능해진다>
현금 입출금기를 통해서도 환전한 외화를 인출하거나 해외로 송금할 수 있게 되고, 환전한 외화를 택배로 받거나 항공사 창구 등에서 찾을 수도 있게 된다.
6월 4일, 기획재정부는 홍남기 부총리 겸 기획재정부 장관 주재로 열린 혁신성장전략회의에서 이런 내용을 담은 ‘외환 서비스 혁신 방안’을 발표했다.
기재부는 “외환 서비스 공급자 간 경쟁을 촉진하고 서비스 비용을 절감할 수 있을 것으로 기대한다”며, 오는 9월까지 관련 시행령 개정을 추진하겠다고 밝혔다.