٦ مئی سے سوشل ڈیسٹینسنگ لائف ڈیسٹینسنگ میں تبدیل

_upload_mwEditor_202005_1588755909100_20200506180509

 سوشل ڈیسٹینسنگ یعنی سماجی  دوری کے دائرہ کار کو ٦ مئی سے لائف ڈیسٹینسنگ یعنی روز مرہ زندگی تک وسیع کر دیا گیا ہے

گزشتہ ١٩ اپریل کو سماجی دوری مہم کی مدت میں توسیع کے بعد عملی طور پر کورونہ کے نئے مریضوں کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آئی تھی جبکہ وائرس کے پھیلاؤ میں بھی نمایاں حد تک کمی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں کورین حکومت نے سماجی  دوری کو لائف ڈیسٹینسنگ یعنی روز مرہ زندگی تک وسیع کرنے کا اعلان کیا تھا

 روز مرہ زندگی میں دوری رکھنے کا مطلب معمول کے مطابق تمام سماجی و معاشی سرگرمیوں کو بحال رکھتے ہوئے وائرس سے بچاؤ کیلئے اس نظام کو مستقل طور پر اپنانا ہے

سماجی دوری سے روز مرہ زدگی میں دورری میں تبدیل ہونے کے بعد جو تمام سہولیات بند کی گئی تھیں کو حفاظتی اقدامات کے ساتھ دوبارہ کھولا جائے گا

متعلقہ اداروں کی جانب سے روز مرہ زندگی میں دوری کی مشق میں درکار حفاظتی تدابیر اور اقدامات پر مبنی رہنما کتابچہ ٤ اپریل کو جاری کیا گیا تھا

ذاتی حفاظت کے بنیادی اصولوں میں بیمار ہونے کی صورت میں ٣ سے ٤ دن تک گھر میں رہنا، دوسرے لوگوں سے ٢ ہاتھوں کا فاصلہ برقرار رکھنا، ہاتھ دھونا اور کھانسی کے آداب کا خیال رکھنا، روزانہ ٢ بار وینٹیلیشن اور ڈس انفیکشن کا انتظام کرنا، فاصلہ بڑھ بھی جائے دل پھر بھی قریب ہے ہیں، شامل ہیں

اس کے علاوہ ذاتی حفاظت کے ٤ بنیادی اصول، ماسک کا استعمال، ماحول کو صاف ستھرا رکھنا، ٦٥ برس سے زائد عمر والے افراد کا خیال رکھنا اور صحت مند عادات کو قائم کرنا ہیں

<5월 6일부터 ‘생활 속 거리두기’로 전환>

‘사회적 거리 두기’가 5월 6일부터 ‘생활 속 거리 두기’로 전환됐다. 

한국 정부가 ‘사회적 거리 두기’에서 ‘생활 속 거리 두기’로 전환한 이유는 사회적 거리 두기를 연장한 지난 4월 19일 이후 약 2주 동안 신규 확진환자 수, 집단발생 건수, 감염경로 불명 비율 등이 안정화 됐기 때문이다.

생활 속 거리 두기란 일상생활과 경제·사회활동을 영위하면서도 감염 예방 활동을 철저히 지속해나가는 새로운 일상의 장기적, 지속적 방역체계다.  

전환에 따라 운영을 중단했던 공공시설은 시설별 위험도를 고려해 방역지침 마련을 전제로 단계적으로 운영을 재개한다.

중앙재난안전대책본부는 생활 속 거리 두기를 실천하기 위한 행동요령을 제시한 ‘생활 속 거리 두기 지침’ 최종본을 4일 확정·발표했다. 

개인방역 5대 기본수칙은 아프면 3~4일 집에 머물기, 두 팔 간격 건강 거리 두기, 손 씻기·기침은 옷소매, 매일 2번 이상 환기와 주기적 소독, 거리는 멀어져도 마음은 가까이로 구성되어 있다.

개인방역 4대 보조수칙으로는 마스크 착용, 환경 소독, 65세 이상 어르신 및 고위험군 생활수칙, 건강한 생활 습관을 제시했다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중