٢٠ اپریل صوبہ گیونگی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ صوبہ میں رہائش پزیر تارکین وطن شادی شدہ افراد سمیت مستقل رہائش پرمٹ رکھنے والے اور دیگر غیر ملکی باشندوں کو بھی ڈیزاسٹر بنیادی آمدن ادا کی جائے گی
صوبہ گیونگی میں رہائش پزیر ٤٨ ہزار تارکین وطن شادی شدہ افراد اور مستقل رہائش رکھنے والے ٦١ ہزار افراد اس نظام سے مستفید ہو سکیں گے
اس سے قبل ٢٤ مارچ کو صوبہ گیونگی نے غیر ملکیوں کو اس نظام میں شامل نہ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد غیر ملکیوں کی تنظیموں اور وزارت نسواں و خاندان کی درخواست پر اس فیصلے پر دوبارہ غور کیا گیا تھا اور غیر ملکیوں کو بھی سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
مقامی شہریوں کی طرح غیر ملکیوں کو بھی فی کس ١ لاکھ وان پریپیڈ کارڈ کے ذریعے فراہم کیا جائے گا، جبکہ ادائیگی کا عمل اگلے ماہ یعنی مئی کے وسط سے مقامی ایڈمنسٹریشن یا فلاحی مراکز کے ذریعے کی جائے گی
<경기도, 외국인에게도 재난기본소득 지급>
경기도가 결혼이민자와 영주권자 등 외국인 주민에게도 재난기본소득을 지급한다고 4월 20일 밝혔다.
지급대상은 경기도 내 결혼이민자 4만8,000여 명과 영주권자 6만1,000여 명 등 총 10만9,000여 명이다.
도는 앞서 3월 24일 경기도재난기본소득 시행 발표 시 지급대상에서 외국인을 제외했지만 이주민단체와 여성가족부 등의 지원요청에 따라 외국인에 대한 지원 여부를 재검토했다.
도는 내국인과 동일하게 1인당 10만 원을 선불카드로 지급할 방침이며 신청 및 지급은 5월 중순 이후 체류지 관할 읍면동 행정복지센터에서 실시할 계획이다.