روز مرہ زندگی میں سماجی دوری پر مبنی پہلا مفصل ہدایت نامہ جاری

thanks_challenge_93877890_688425021959564_8882406801967396918_n

٢٤ اپریل کو، سینٹرل ڈیزاسٹر سیفٹی ریسپانس ہیڈ کوارٹر کی جانب سے روز مرہ زندگی میں تحفظ کے لئے مسودہ مفصل ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے

ڈیزاسٹر سیفٹی ریسپانس ہیڈ کوارٹر کی جانب سے شائع کردہ ہدایت نامے کو تین بڑے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. کام، روز مرہ کی زندگی، اور تفریحی سرگرمیاں، اور اس کے بعد مقصد اور مقام کے مطابق ہدایات فراہم کی گئی ہیں

بار بار ہاتھ دھونا اور دوسرے افراد سے کم سے کم ٢ میٹر کا فاصلہ قائم رکھنا وغیرہ بنیادی اصولوں میں شامل ہیں

کسی سے ملتے وقت ہاتھ ملانے سے گریز کرنا اور کام کی جگہوں پر ہوا اور صفائی کے نظام کو برقرار رکھنے کیلئے ایک فرد کی ذمہ داری لگائی جائے

بخار یا سانس کا مسلہ ہونے کی صورت میں دفتر کی بجائے گھر رہا جائے

پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے وقت ماسک وغیرہ کا استعمال لازمی کیا جائے، پابندی نہ کرنے کی صورت میں استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

ہر ممکن صورت میں ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے سے پرہیز کیا جائے اور ٹیک اؤٹ یا فوڈ ڈیلیوری سروس استعمال کی جائے، خود جانے کی صورت میں کسی بھی سطح کو کم سے کم چھونا چاہئے. ڈیپارٹمنٹل اسٹورز یا مارٹ وغیرہ میں جانے کی صورت میں فوڈ کارنر وغیرہ جیسی سہولیات کے استعمال سے گریز کیا جائے

کورین حکومت نے عوامی آراء جمع کرنے کے بعد سماجی دوری ہدایت نامے میں ترمیم کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے

<생활 속 거리 두기 세부지침 초안 공개>

4월 24일, 중앙재난안전대책본부가 생활방역 세부지침 초안을 공개했다. 

공개된 지침 내용은 크게 업무와 일상생활, 여가활동 등 3가지 분야로 나뉘고, 다시 목적과 장소에 따라 세부적으로 분류된다. 

다른 사람과의 2m 거리 유지하기, 손 씻기와 같은 위생수칙은 항상 지켜야 하는 공통 수칙이다. 

인사할 때는 악수보다는 목례가 권장되고, 직장에서는 사업주가 방역담당자를 지정해 사무실을 환기, 소독해야 한다. 

근로자는 발열이나 호흡기 증상이 나타날 경우 출근하지 말고 집에 머물러야 한다. 

대중교통을 탈 때는 마스크 착용 등 방역지침을 준수해야 하고, 그렇지 않을 경우 이용이 제한될 수 있다. 

음식점에서는 가급적이면 포장이나 배달 주문을 하고, 직접 방문 시에는 최대한 접촉을 줄여야 한다. 백화점이나 대형마트 등은 침 묻은 쓰레기가 나올 수 있는 시식 코너 운영을 중단하거나 최소화해야 한다. 

한국 정부는 국민 의견을 수렴한 뒤 ‘사회적 거리두기’ 수위 조절에 맞춰 세부지침을 확정해 시행할 계획이다. 

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중