کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پرائمری، مڈل ااور ہائی اسکولوں میں آن لائن کلاسز کے ذریعے نئے تعلیمی سال کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے
٣١ مارچ کو وزارت تعلیم نے بالترتیب ٩ اپریل، ١٦ اپریل اور ٢٠ اپریل کو آن لائن کلاسز کا آغاز کر کے نئے سمسٹر کے شیڈول کا اعلان کیا ہے
٩ اپریل سے ہائی اسکول اور مڈل اسکول کے تیسرے سال کے طلباء، ١٦ اپریل سے ہائی اسکول اور مڈل اسکول کے پہلے اور دوسرے سال، پرائمری اسکول کے چوتھے تا چھٹے سال کے طلباء اور ٢٠ اپریل سے پرائمری اسکول کے پہلے تا تیسرے سال تک کہ طلباء کی آن لائن کلاسز کا آغاز کیا جائے گا
اسکولوں کے باقاعدہ کھلنے تک کنڈر گرٹن بند رکھنے اور ہنگامی دیکھ بھال فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
<4월 9·16·20일 학년별 순차 개학>
코로나19 여파로 초·중·고 각급 학교는 ‘온라인 개학’으로 새 학년을 시작하게 됐다.
3월 31일 교육부는 4월 9일, 16일, 20일 순차적으로 원격수업 시작을 기본으로 한 신학기 개학 방안을 발표했다.
4월 9일, 고등학교 3학년, 중학교 3학년 온라인 개학.
4월 16일, 고 1∼2학년, 중 1∼2학년, 초등학교 4∼6학년 온라인 개학.
4월 20일, 초등학교 1∼3학년 온라인 개학.
유치원은 등원 개학이 가능할 때까지 휴업을 무기한 연장하고 긴급돌봄을 제공하기로 했다.