یکم اپریل سے کوریا آنے والے تمام غیر ملکیوں کیلئے ١٤ دن قرنطینہ میں رہنا لازم قرار

_upload_mwEditor_202003_1585294073580_20200327162753

یکم اپریل سے کوریا میں داخل ہونے والے تمام غیر ملکیوں کیلئے لازمی ہو گا کہ وو خود کو ١٤ دن کیلئے قرنطینہ میں رکھیں

کورین حکومت کی جانب سے دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر یکم اپریل رات ١٢ بجے سے کوریا میں آنے والے تمام لوگوں کو ملک اور ڈیپارچر کی جگہ سے بلا واسطہ ١٤ دن کیلئے خود ساختہ قرنطینہ میں رہنے کا حکم دیا ہے

 کورونہ وائرس کی اعلامات ظاہر ہونے کی صورت میں تمام مقامی اور غیر ملکی شہریوں کو ائیرپورٹ پر کورونا کا ٹیسٹ کروانا ہو گا

ظاہری اعلاامات کے نہ ہونے کی صورت میں مقامی اور غیر ملکی شہریوں کو اپنی رہائش میں جبکہ رہائش نہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو عارضی سہولتوں میں ١٤ دن گزارنا ہوں گے

کورونا وائرس کی علامات نہ ہونے والے افراد جو کہ مختصر مدت کیلئے کوریا میں داخل ہونا چاہتے ہیں، داخلے سے قبل کوریا ایمبیسی سے ضروری کاروباری مقاصد، تکنیکی مقاصد یا دیگر تعلیمی مقاصد سے متعلقہ اجازت نامہ حاصل کرنے کی صورت میں قرنطینہ سے استشنیٰ حاصل کر سکتے ہیں

قرنطینہ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے تحت ایک سال کی قید یا ایک کروڑ وان کا جرمانہ ہو سکتا ہے جبکہ غیر ملکیوں کو امیگریشن ایکٹ کے تحت ملک بدری، داخلے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

<4월 1일부터 한국 입국자 2주간 의무적 ‘자가격리’>

4월 1일부터 한국으로 들어오는 모든 입국자는 의무적으로 2주간 자가격리를 해야 한다. 

한국 정부는 전 세계적으로 코로나19 감염자가 가파르게 증가함에 따라 1일 0시부터 한국에 들어오는 모든 입국자에 대해 출발지와 국적에 관계없이 2주간 자가격리를 의무화했다. 

검역 강화에 따라 유증상자는 내·외국인 상관없이 공항에서 코로나19 진단검사를 받는다.

무증상자일 경우 내국인과 장기체류 외국인은 본인 거주지에서, 거주지가 없는 단기체류 외국인은 임시시설에서 14일간 격리 생활을 하게 된다. 

무증상 단기체류 외국인이 입국 전 한국대사관에서 중요한 사업상 목적, 학술적 목적, 기타 공익적 또는 인도적 목적 등 방문 타당성이 적힌 ‘자가격리 면제서’를 발급받았으면 격리가 면제된다.

격리 규정을 지키지 않으면 감염병예방법 위반으로 1년 이하의 징역 또는 1천만 원 이하의 벌금이 부과될 수 있고, 외국인은 출입국관리법에 따라서 강제추방, 입국금지 대상이 될 수 있다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중