صوبہ گیونگی ڈیزاسٹر بنیادی آمدنی، تارکین وطن شادی شدہ خواتین اور مستقل رہائشی غیر شامل

play-figures-4541731_1280

صوبہ گیونگی میں مقامی شہریوں کو فی کس ایک لاکھ وان ادا کئے جائیں گے لیکن تارکین وطن شادی شدہ خواتین اور مستقل رہائشی اس سے مستفید نہیں ہو سکیں گے

٢٥ مارچ کو کوریا امیگرنٹ ویمن رائٹس سینٹر نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے صوبہ گیونگی سے تحقیق کے بعد اس بات کا انکشاف کیا کہ ڈیزاسٹر بنیادی آمدنی کی فراہمی میں سے تارکین وطن شادی شدہ خواتین اور مستقل رہائشی محروم رہیں گے اور اس بات پر اصرار کیا کہ غیر ملکیوں کو بھی یہ سہولت فراہم کی جائے

امیگرنٹ ویمن رائٹس سینٹر نے مزید بیان کرتے ہوئے کہا کہ خاندان کے ساتھ رہنے والی ارکین وطن شادی شدہ خواتین کے ساتھ  دیگر سنگل پیرنٹ تارکین وطن خواتین وغیرہ سمیت مشکل حالات سے دوچار افراد پہلے ہی اس پروگرام سے مستفید نہیں ہو سکتے، مقامی الیکشن میں ووٹ کا حق رکھنے والے مستقل رہائشی بھی غیر ملکی ہونے کی وجہ سے سپورٹ حاصل نہیں کر سکتے، جس پر سینٹر کی جانب انسانی تفریق پر تنقید کی گئی

<경기도 재난기본소득 결혼이주여성·영주권자 배제>

결혼이주여성과 영주권자는 경기도가 도민 1인당 10만원씩 지급하기로 한 재난기본소득을 받을 수 없다. 

3월 25일 (사)한국이주여성인권센터는 보도자료를 통해 경기도에 문의한 결과 재난기본소득에서 “결혼이주민, 영주권자를 포함한 모든 외국인은 제외된다”고 밝히고 “경기도 재난기본소득 외국인에게도 지급하라”고 주장했다. 

센터는 이미 가족 구성원으로 살고 있는 결혼이주여성과 한부모 이주여성 등 취약한 상황에 놓여 있는 이주민들이 배제됐고, 지방선거 투표권이 있는 영주권자도 외국인이라는 이유로 지원에서 제외되는 상황 등은 사람을 구분하고 차별하는 것을 정당화할 위험성이 있다고 지적했다. 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중