١٧ مارچ کو وزارت تعلیم نے پورے ملک کے اسکولوں کے نئے سمسٹر کے آغاز کو مزید ٦ اپریل تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا
تمام اسکولوں کے نئے سمسٹر کا آغاز ٢ مارچ سے ٣ بار تاخیر کے بعد کل ٥ ہفتے تاخیر کا شکار ہے
وزارت تعلیم کی جانب سے رواں ماہ کے اختتام میں مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے دوبارہ دوبارہ اعلان کیا جائے گا
سیمسٹر کے ملتوی ہونے کے دوران تمام اداروں کی جانب سے آن لائن تعلیمی سلسلہ جاری ہے
آن لائن تعلیم کیلئے وزارت تعلیم نے ضرورت مند طلباء کو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے اخراجات اور مزید سہولیات فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے
سمسٹر کے آغاز تک کنڈر گارٹن اور پرائمری اسکول کے طلباء کو باقاعدگی سے ڈے کیئر سینٹر کی سہولیات فراہم کی جائیں گی
<유치원·초중고 개학 4월 6일로 또 연기>
3월 17일, 교육부가 “전국 학교 신학기 개학일을 4월 6일로 추가 연기한다”고 발표했다.
애초 3월 2일이던 전국 학교 개학일이 3차 연기로 5주일 미뤄지게 됐다.
교육부는 코로나19 상황 변동에 따라 ‘4차 개학 연기’를 하거나, 역으로 3월 말에 다시 개학하기로 결정할 수 있다는 가능성을 열어뒀다.
개학 연기 기간에 각 학교는 원격 학습을 운영하게 된다.
이를 위해 교육부는 정보소외계층 학생에게 컴퓨터·인터넷비를 지원하고 학교가 보유한 스마트기기를 대여할 수 있도록 하겠다고 덧붙였다.
개학이 연기되는 동안 유치원과 초등학교 긴급돌봄은 오후 7시까지 계속 제공하고 어린이집 긴급 보육도 계속 실시한다.