کنڈر گارٹن تا ہائی اسکول ٢٣ مارچ تک مزید تعطیلات

88015612_2841080765953897_8456835849009496064_o

کووڈ ١٩ کے پھیلاؤ کی وجہ سے ملک بھر میں کنڈر گارٹن سمیت پرائمری، مڈل اور ہائی اسکولوں کی کلاسسز کا آغاز مزید ٢ ہفتے تاخیر کا شکار ہو چکا ہے

٢ مارچ کو وزارت تعلیم کی جانب سے اسکولوں کی تعطیلات میں مزید ٢ ہفتے کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد پورے ملک میں تمام سکولز میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ٢٣ مارچ سے ہو گا

تعطیلات کے دوران بچوں کو گھر میں آن لائن تعلیم اور مزید ہدایات فراہم کی جا رہی ہیں

رواں ہفتے کے دوران تمام سکولز کی جانب سے گھریلو سرگرمیوں اور نصاب کی منصوبہ بندی مکمل کی جائے گی اور ڈیجیٹل سیلبس اور ای ٹیوٹرنگ کے ساتھ ای.بی.ایس ویڈیوز وغیرہ جیسے آن لائن مواد سے فراہم کیا جائے گا جس کے ذریعے طلباء گھر بیٹھے نہی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں

التوا کی مدت کے دوران، کنڈرگارٹن اور پرائمری اسکولوں میں ہنگامی دیکھ بھال کی کلاسز منعقد کی جائیں گی

کلاسز٣ ہفتے منسوخ ہونے کی وجہ سے تمام تعلیمی اداروں نے موسم گرما یا موسم سرما کی چھٹیوں کو کم کرنے کا اعلان کیا ہے. تعطیلات ٣ ہفتے سے تجاوز  کرنے کی صورت میں کلاسز کا دورانیہ کم کیا جائے گا

کووڈ ١٩ پر قابو پانے تک وزارت تعلیم نے یونیورسٹیوں کو گروپ کلاسز اور یونیورسٹیاں نہ کھولنے اور آن لائن کلاسز اور لیکچر کی جگہ اسائنمنٹ یا ہوم ورک جیسے طریقوں کو اپنانے کی تجویز کی ہے 

<유치원·초중고 23일로 개학 또 연기>

코로나19 확산에 따라 전국 유치원과 초·중·고교 개학이 2주일 더 연기됐다.

3월 2일 교육부가 “개학을 2주일 추가로 연기한다”고 발표함에 따라 전국 학교 개학일은 3월 23일로 미뤄졌다.

개학 연기 기간에 학생들은 집에서 ‘온라인’으로 학습 및 생활 지도를 받게 된다. 

각 학교는 이번 주에 담임 배정 및 교육과정 계획 안내를 완료하고, 디지털교과서 ‘e-학습터’와 EBS 동영상 등 학생이 가정에서 자율적으로 학습할 수 있는 무료 온라인 콘텐츠를 안내한다.

개학 연기 기간에 유치원과 초등학교의 긴급돌봄 교실은 열린다. 

각 학교는 개학이 미뤄진 3주만큼 여름방학·겨울방학을 줄일 예정이며, 3주보다 더 휴업하는 일이 발생할 경우 법정 수업일수를 감축한다.

교육부는 대학교의 경우 코로나19 상황이 안정될 때까지 등교하는 집합수업을 지양하고 온라인수업, 과제물 대체 수업 등 ‘재택 수업’을 실시하라고 권고했다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중