ضروری معلومات: ماسک خریدنے کا طریقہ

virus-4898571_1280

 ٩ مارچ سے ہفتہ وار فی کس ٢ ماسک میڈیکل اسٹور سے خریدے جا سکیں گے

پیدائش کے سال کے آخری ہندسے کے مطابق سوموار کو ١ اور ٦، منگل ٢اور ٧، بدھ ٣ اور ٨، جمعرات ٤ اور ٩، جمعہ ٥ اور ٠، مقررہ کردہ دنوں میں ماسک خرید سکیں گے، اس کے علاوہ ہفتہ اور اتوار کو ہفتے کے باقی دنوں میں ماسک نہ خرید پانے والے افراد کو فروخت کے جائیں گے

پیدائش کا سال ١٩٧٩ ہونے کی صورت میں جمعرات کو ماسک خرید سکتے ہیں

قومی شناختی کارڈ یا کوئی اور شناختی دستاویز، غیر ملکی ہونے کی صورت میں ایلین رجسٹریشن کارڈ مہیا کرنا ہو گا

٢٠١٠ کے بعد پیدا ہونے والے بچے اور ١٩٤٠ سے پہلے پیدا ہونے والے بزرگ اور معذور افراد پانچویں دن ماسک خرید سکتے ہیں

نونگھیوپ اور ڈاکخانے سے فی الحال فی کس ١ ماسک خریدا جا سکتا ہے، چیکنگ سسٹم کے استعمال میں آنے کے بعد میڈیکل اسٹور کی طرح فی ہفتہ فی کس ٢ ماسک خریدے جا سکیں گے

<중요 공지> 마스크 구매 방법

– 3월 9일부터 약국 중심으로 1주일 기준 1인 2매 판매

– 출생연도 끝자리 기준으로 월요일 1·6, 화요일 2·7, 수요일 3·8, 목요일 4·9, 금요일 5·0인 대상자에게 판매하며 토요일과 일요일에는 주간 미 구매자에게 판매

※ 1979년생인 경우 목요일에 구매 가능

– 주민등록증 등 공인신분증을 제시해야 하며 이주민의 경우 외국인등록증을 제시해야 함

※ 2010년 포함 그 이후 출생 어린이, 1940년 포함 그 이전 출생한 어르신, 장애인, 장기요양급여 수급자는 주민등록상 동거인이 대상자(어린이 등)의 5부제 요일에 구매 가능

– 농협과 우체국에선 1인 1매 구입이 가능하고 중복구매 확인시스템이 구축된 후에는 약국처럼 1주일 기준 1인 2매 구입 가능

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중