ڈیموکریٹک پارٹی نے ویتنام سوسائٹی فار ڈیموکریسی کے چیئرمین وون اوک کم کوعام انتخابات میں 16ویں ٹیلنٹ کے طور پر بھرتی کیا
ویتنام میں ایک سرکاری تعمیراتی کمپنی میں ملازمت کے دوران انجینئر کی حیثیت سے کام کرنے والے ایک کورین شخص سے ملنے کے بعد سن 1996 میں شادی کے بعد کوریا منتقل ہو گئیں
1997 میں کورین شہریت حاصل کرنے والی چیئر مین وون نے ہمسایہ مہاجر خواتین کے ساتھ مشورے کرتے ہوئے 2004 میں مہاجر انسانی حقوق کارکن کے طور پر کام کرنا شروع کیا تھا
اس کے بعد وون نے تارکین وطن خواتین اور تارکین وطن کارکنوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے بھی کام کیا، انہوں نے تارکین وطن سینٹر کے “دونگہینگ” کے سربراہ اور سیئول غیر ملکی ورکرز سنٹر کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں
<민주당, 원옥금 베트남교민회장 영입>
더불어민주당이 총선 대비 16번째 인재로 원옥금 주한 베트남교민회 회장을 영입했다.
원 회장은 1996년 베트남 국영건설회사에서 일하던 중 엔지니어로 파견 근무중이던 한국인 남편을 만나 결혼한 뒤 한국으로 이주했다.
1997년 대한민국 국적을 취득한 원 회장은 2004년부터 주변 이주여성들을 대상으로 상담하면서 이주민 인권활동가로 일하기 시작했다.
이후 원 회장은 이주여성 긴급전화상담, 이주민센터 ‘동행’ 대표, 서울외국인노동자센터 이사 등을 지내며 이주여성과 이주노동자들의 인권 보호를 위해 활동했다.