اکتیس جنوری کو، وزارت انصاف نے اعلان کیا کہ 28 جنوری سے غیر ملکی انفارمیشن سینٹر (1345) کو 24 گھنٹے آپریٹنگ سسٹم میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور ڈیسیز کنٹرول اتھارٹی (1339) نے غیر ملکی زبانوں میں بھی سروس فراہم کرنا شروع کر دی ہے
غیر ملکی انفارمیشن سینٹر کا آپریٹنگ سسٹم فوری مشاورت کی سروس فراہم کرنا ہے کیونکہ متعدی امراض سے متعلق مشاورت کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے
غیر ملکی انفارمیشن سینٹر میں غیر ملکی زبانوں میں سروس فراہم کی جا رہی ہے جس کے ذریعے کورونا وائرس کی اعلاامات یا شبہ ظاہر ہونے کی صورت میں فوراً ڈیسیز کنٹرول اتھارٹی میں معلومات کے اندراج کے بعد تیز ترین امداد فراہم کی جا سکے
<신종 코로나 바이러스 관련 외국인종합안내센터 24시간 운영>
1월 31일, 법무부가 지난 1월 28일부터 외국인종합안내센터(1345)를 24시간 운영체제로 전환하고 질병관리본부 콜센터(1339) 외국어 통역 지원을 강화했다고 밝혔다.
외국인종합안내센터의 상시 운영체제 전환은 감염증 관련 상담 수요가 급증함에 따라 신속한 상담 지원을 위해서다.
외국인종합안내센터는 신종 코로나 바이러스 감염 증상이 의심되는 경우 신속하게 질병관리본부 콜센터(1339)에 신고하여 적절한 조치를 받을 수 있도록 예방·행동수칙 안내와 함께 3자 통역 서비스를 제공한다.