گزشتہ 1 سال میں غیر ملکی محنت کشوں کی تعداد میں 20 ہزار سے زیادہ کمی دیکھنے میں آئی ہے
19 دسمبر کو ادارہ برائے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مئی تک غیر ملکی ملازمین کی کل تعداد 8 لاکھ 63 ہزار تھی جو کہ گزشتہ سال مئی کی نسبت 21 ہزار کم ہے، جبکہ شرح ملازمت 65.3 فیصد میں بھی 2.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے
کم از کم ملازمت میں لگاتار اضافے کے باعث 20 لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والے غیر ملکی ملازمین کی شرح میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا جو کہ کل 67.7 فیصد ہے
حادثاتی انشورنس استعمال کرنے والے غیر ملکی ملازمین کی تعداد میں 2.6 فیصد یزدا دیکھنے میں آیا جبکہ کل شرح 65 فیصد ہے
<이주민 취업자 2만명 감소>
이주민 취업자가 1년 새 2만명 넘게 감소했다.
12월 19일 통계청에 따르면 2019년 5월 기준 이주민 취업자는 86만 3,000명으로 지난해 같은 시점 대비 2만 1,000명 줄었고, 고용률도 65.3%로 2.7%포인트 하락했다.
최저임금 인상 등의 영향으로 월급이 200만원 이상인 외국인 취업자 비율은 1년 전에 비해 5.5%포인트 오른 67.6%였다.
산재보험에 가입한 이주민 비율은 전년 대비 2.6%포인트 상승한 65%였다.