سالانہ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ، نئی ترامیم

money-2180330_1280

رواں سال 2019 کی ٹیکس ایڈجسٹمنٹ جو کہ جنوری 2020 تک کی جانی ہے، میں نئی ترامیم کے مطابق بعد از پیدائش کیئر سینٹر کے اخراجات کو بھی ٹیکس کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے

ایسے ملازمین جن کی سالانہ آمدن 7 کروڑ وان سے کم ہو ٹیکس میں  20 لاکھ وان تک کی چھوٹ حاصل کر سکیں گے

چشمہ اور کونٹیکٹ لینز وغیرہ جیسے طبی معاملات پر بھی سالانہ 5 لاکھ وان تک کی چھوٹ حاصل کی جا سکے گی، لیکن اس کے لئے ثبوت کے طور پر کارڈ کی رسید کے علاوہ بھی ایک مخصوص رسید جمع کروانا ہو گی

عجائب گھروں اور آرٹ گیلریوں میں داخلے کی فیس کو بھی ٹیکس کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے، جولائی کے بعد ایسی کسی جگہ پر کارڈ سے ادا کی گئی رقم میں بھی انٹری فیس کے 30 فیصد تک چھوٹ حاصل کی جا سکے گی

2019 میں شادی کرنے کی صورت میں شریک حیات اور خاندان کے افراد پر مبنی ٹیکس ڈسکاؤنٹ سے مستفید ہوا جا سکتا ہے، لیکن اس کیلئے لازمی ہے کہ دسمبر 2019 میں شادی رجسٹر کروائی جائے

اس کے علاوہ گھر کے کرائے پر بھی ٹیکس سے چھوٹ حاصل کی جا سکتی ہے، سالانہ آمدن ساڑھے 5 کروڑ سے کم ہونے کی صورت میں 12 فیصد جنکہ سالانہ آمدن 7 کروڑ سے کم ہونے کی صورت میں 10 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کیا جا سکے گا. تاہم اس ترمیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے رہائش منتقلی کی رجسٹریشن کروانا لازم ہے

نئی گاڑی کی خریداری، یا لیز پر گاڑی حاصل کرنا اور فون کے اخراجات اور اپارٹمنٹ مینٹیننس چارجز وغیرہ پر کسی قسم کی چھوٹ نہیں ہو گی جبکہ اب سے اسمارٹ فون کے ذریعہے بھی سالانہ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی جا سکے گی

نیشنل ٹیکس سروس (این ٹی ایس) کے ہوم پیج  اور یوٹیوب پر بھی ویڈیو کی شکل میں ہدایت نامے فراہم کئے گئے ہیں

<다가오는 연말정산, 달라진 점은>

2020년 1월에 있을 2019년분 연말정산부터는 산후조리원 비용이 의료비 세액공제 대상에 포함된다. 

연간 소득 7,000만원 이하 직장인이라면 최대 200만원까지 공제를 받을 수 있다. 

연간 50만원까지 의료비 세액공제가 가능한 안경과 콘택트렌즈 구입비용은 신용카드 영수증 외에 ‘시력 교정용’이라는 구입 목적이 적힌 영수증을 따로 받아둬야 한다. 

박물관과 미술관 입장료도 소득공제 대상에 새로 포함돼 7월 이후 신용카드로 결제했을 경우 입장료의 30%를 공제받을 수 있게 된다.

2019년에 결혼을 한 경우, 배우자 공제와 부양가족 공제 등의 혜택을 받을 수 있는데, 혼인신고를 하지 않았다면 12월 안에 마쳐야 한다. 

월세로 나가는 돈도 세액공제가 가능하며, 연간 소득 5,500만원 이하는 12%, 7,000만원 이하는 10% 공제를 받을 수 있다. 단, 주거지로 전입신고가 돼 있어야 한다. 

신차 구입 비용이나 차량 리스 비용, 통신비, 아파트 관리비 등은 신용카드 소득공제 대상에서 제외되며, 이번 연말정산은 스마트폰으로도 할 수 있게 된다. 

국세청(NTS, National Tax Service)은 홈페이지에 연말정산 안내 코너를 운영하고 유튜브에서 안내 동영상도 제공한다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중