ہیلتھ انشورنس کارپوریشن، انشورنس نا دہندگان کی فہرست جاری

restmb_allidxmake

رواں ماہ 3 دسمبر کو 4 مین انشورنس کی رقوم باقاعدگی سے ادا نہ کرنے والے 8,845 بڑے نہ دہندگان کی ذاتی معلومات ہیلتھ انشورنس کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی

نا دہندگان کی فہرست میں ایسے افراد شامل ہیں جن کی پچھلے دو سال میں ہیلتھ انشورنس کی ٢ کروڑ یا اس سے زیادہ کی رقم غیر ادا شدہ ہے، یا ایسی کمپنیاں جن کی پنشن انشورنس ٥ کروڑ یا اس سے زیادہ غیر اد اشدہ ہے ملازمت کی انشورنس اور حادثاتی انشورنس کی صورت میں ایک ارب وان سے زیادہ کی رقوم ادا نہ کرنے والی کمپنیوں کے کوائف جاری کئے گئے ہیں

ہیلتھ انشورنس کارپوریشن کے مطابق کل 8,845 میں سے ہیلتھ انشورنس کی رقوم نہ ادا کرنے والوں کی تعداد 8,260 یعنی سب سے زیادہ ہے، نیشنل پنشن 573، ملازمت اور حادثاتی انشورنس کے نا دہندگان کی تعداد 12 ہے

ہیلتھ انشورنس کے نا دہندگان کی فہرست میں 10 کروڑ سے زیادہ اور 50 کروڑ وان سے کم کی رقوم نہ ادا کرنے والوں کی تعداد 115 ہے، پنشن میں 10 کروڑ سے زیادہ اور 50 کروڑ وان سے کم کی رقوم نہ ادا کرنے والی کمپنیوں کی تعداد 131 جبکہ 50 کروڑ وان سے اور 1 ارب سے کم کی رقوم نہ ادا کرنے والے 5 ادارے بھی اس فہرست میں شامل ہیں 

<건강보험공단, 4대보험 체납자 명단 공개>

12월 3일, 건강·국민연금·고용·산재보험 등 4대 사회보험료를 상습적으로 체납한 고액체납자 8,845명의 인적사항이 국민건강보험공단 홈페이지에 공개됐다.

공개 대상은 2018년 1월 10일 기준 보험료를 2년 이상 체납한 경우로, 건강보험료는 1,000만원 이상 체납한 개인, 연금보험료는 5,000만원 이상 체납한 사업장, 고용·산재 보험료의 경우 체납액이 10억원 이상인 사업장이 공개 대상이다.  

건강보험공단에 따르면 전체 8,845명의 공개 대상 중 건강보험 체납자가 8,260명으로 가장 많고, 국민연금은 573명, 고용·산재보험 12명 순이었다. 

건강보험은 1억원 이상 5억원 미만 체납자가 115명, 국민연금은 1억원 이상 5억 미만 체납자 사업장이 131곳, 5억원~10억원 미만 체납 사업장이 5곳이나 됐다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중