ایسے طبی علاج جو کہ ہیلتھ انشورنس کی کوریج میں شامل نہیں ہیں کی تعداد اب تک 340 تھی، لیکن اب اس تعداد کو 340 سے بڑھا کہ بڑے اضافے 564 تک وسیع کر دیا گیا ہے
13 دسمبر کو، وزارت صحت و بہبود نے ہیلتھ انشورنس کی کوریج سے خارج ہونے والے طبی اخراجات کے بارے میں انکشاف سے متعلق معیارات پر نوٹس میں جزوی طور پر نظر ثانی کا اعلان کیا اور اعلان کیا کہ 21 دسمبر تک اس معاملے پر آراء وصول کرنے کے فورا بعد ترمیم قوانین پر عمل کیا جائے گا
اب تک صرف الٹراساؤنڈ، ایم آر آئی، اور ویکسینیشن وغیرہ کے اخراجات ہی ہیلتھ انشورنس کوریج میں غیر شامل تھے ، لیکن نئے قانون کے نفاز کے بعد برونکوسکوپی، اینڈوسکوپک الٹراساؤنڈ اور آٹونومک اعصابی نظام کے ٹیسٹ وغیرہ کے اخراجات بھی سو فیصد مریضوں کو ہی برداشت کرنا پڑیں گے
<비급여진료비 공개대상 340개→564개로 확대>
건강보험 적용이 안돼 환자가 전액 부담하는 비급여진료비 항목 공개대상이 현행 340개에서 564개로 대폭 확대된다.
12월 13일, 보건복지부는 이같은 내용의 ‘비급여 진료비용 공개에 관한 기준 고시’ 일부개정안을 행정 예고하고 21일까지 의견 수렴을 거쳐 곧바로 시행에 들어간다고 밝혔다.
현재는 초음파, MRI, 예방접종료 등의 비용만 공개되고 있지만 앞으로는 기관지 내시경 초음파, 자율신경계검사 등의 비용도 공개해야 한다.