گھریلو اور جنسی تشدد کے سابقہ مجرم، بین الاقوامی شادی پر پابندی

portugal-1816896_960_720

رواں ماہ 22 نومبر کو کورین حکومت کی جانب سے غیر ملکی خواتین کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے مجموعی طور پر ایک منصوبہ بنایا گیا ہے

گھریلو تشدّد، قتل، ڈکیتی، اور جنسی تشدد وغیرہ جیسے سنگین جرائم میں شامل کورین شہریوں کیلئے بین الاقوامی شادی یعنی کسی غیر ملکی شہری سے شادی کرنا مزید مشکل ہو جائے گا

امیگریشن ایکٹ میں بھی ترمیم کی جائے گی جس کے بعد غیر ملکی شریک حیات کیلئے ویزا حاصل کرنے پر پابندی عائد کی جائے گی جبکہ ترمیم شدہ قانون پر عمل نئے سال سے کیا جائے گا

حکومت کی جنوب سے ایک اور قابل ذکر اقدام کیا گیا ہے جس کے ذریعے گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی غیر ملکی خواتین 13 مختلف زبانوں میں پولیس سے آسانی سے مدد حاصل کر سکیں گی، جبکہ متعلقہ سمارٹ فون ایپلیکیشن بھی آئندہ سال میں جلد متعارف کروائی جائے گی

گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کی نیچرلائزیشن کے عمل میں بھی آسانی پیدا کی جائے گی

اب تک نیچرلائزیشن کیلئے ایسے دستاویزات درکار تھے جو کسی قسم کی غلطی نہ ہونے کے ثبوت پر پیش کے جا سکیں، لیکن مستقبل میں ازدواجی حیثیت برقرار نہ رکھ پانے کی ذمداری کورین شریک حیات پر عائد ہونے کے ثبوت جمع کروانے پر بھی نیچرلائزیشن کی جا سکتی ہے

اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے بیان کیا گیا ہے کہ کوریا  میں داخلے ہوتے ہی زندگی سے متعلق معلومات اور ازدواجی زندگی میں در پیش مشکلات و شکایات کے بارے میں مشاورت کے ذریعے، اور غیر قانونی شادیوں کے ایجنٹس کے خلاف کارروائی ذریعے غیر ملکی خواتین کو متنوع مدد فراہم کی جائے گی

<가정폭력·성폭행 전과자, 국제결혼 제한>

11월 22일, 이주 여성들을 위한 안전망의 필요성이 제기된 상황에서 한국 정부가 종합대책을 내놨다.

가정폭력, 살인, 강도, 성폭력과 같은 특정 강력범죄 경력이 있는 한국인의 경우 앞으로 국제결혼이 더 어려워진다. 

외국인 배우자 사증 발급을 제한하도록 출입국관리법 시행규칙을 개정해 내년 초부터 시행하게 된다. 

정부는 또 이주여성이 가정폭력을 당했을 때 경찰에 쉽게 신고할 수 있게 13개 언어를 지원하는 ‘112 다국어 신고앱’을 내년 하반기까지 개발하기로 했다.

가정폭력을 당한 이주여성의 간이귀화도 개선된다. 

기존엔 ‘본인의 귀책 사유 없음을 증명하는 자료’를 제출해야 했지만, 앞으로는 ‘배우자의 주된 책임으로 정상적 혼인생활을 할 수 없음을 증명하는 자료’도 인정해 귀화 요건을 완화했다. 

이와 함께 정부는 이주여성들의 입국 초기부터 생활 정보 습득, 결혼 관련 고충 상담 등을 통해 다각적 지원을 하고 불법 결혼중개업소를 강력 단속하겠다고 밝혔다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중