کورین حکومت، 52 گھنٹے فی ہفتہ کام کے نظام کو سمجھنے کیلئے وافر وقت فراہم کیا جائے گا

5555

کورین حکومت کا مؤقف ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو 52 گھنٹے فی ہفتہ کام کے نظام کو سمجھنے کیلئے وافر وقت فراہم کیا جائے گا

کورین حکومت نے اگلے سال جنوری سے 52 گھنٹے فی ہفتہ کام کے نظام کو 300 سے کم ملازمین والے تمام اداروں تک وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے

 رواں ماہ یعنی 18 نومبر کو وزارت برائے ایمپلائمنٹ و لیبر کی جانب سے بیان کیا گیا کہ  گھنٹے فی ہفتہ کام کے نظام کی کامیابی کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو اس نظام کو سمجھنے کیلئے اور اس کے اطلاق کیلئے تیاری کرنے کیلئے بھی معقول وقت فراہم کیا جائے گا، اس کے علاوہ مخصوص اداروں اور کام کی جگہوں کو اس نظام کی عمل درآمدگی کے دائرہ کار سے ممکن حد تک باہر نکالنے کا بھی اعلان کیا گیا

 وزارت برائے ایمپلائمنٹ و لیبر کی جانب سے مزید یہ بھی بیان کیا گیا کہ فی الوقت قانونی طور پر صرف “قدرتی آفات سے پیش آنے والے حادثات” کی صورت میں ہی خاص طور پر زیادہ کام کرنے کی اجازت دی جا سکے گی، اس کے علاوہ عام طور پر کام کے لوڈ میں اچانک اضافے یا ایسی ہی مزید انتظامی وجوہات کی بنا پر بھی اس مخصوص ورک پرمٹ کے استعمال کو ممکن بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے

جبکہ حکومت کے اس مؤقف پر لیبر تنظیموں کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا گیا

ایک بیان میں، کوریائی کنفیڈریشن آف ٹریڈ یونین نے 10 ہزار وان کی کم از کم اجرت کی پالیسی کو ترک کرنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، اور فیڈریشن نے بھی حزب اختلاف کے ساتھ آواز ملاتے ہوئے کہا کہ، “حکومت فی ہفتہ 52 گھنٹے کام کے نظام میں تاخیر نہیں کرنی چاہئے”

<한국 정부 “중소기업 주 52시간 계도기간 충분히 부여”>

한국 정부가 내년 1월부터 근로자 300인 미만 기업으로 확대 적용되는 주 52시간 근로제에 대한 보완책을 발표했다.

11월 18일, 고용노동부(Ministry of Employment and Labor, MOEL)는 중소기업이 주 52시간 준비에 좀 더 시간을 갖도록 처벌을 유예하는 계도기간을 충분히 부여하겠다는 것과 주 52시간 제도에서 제외될 수 있는 특별연장근로를 최대한 확대하겠다는 내용을 밝혔다. 

고용노동부는 현재 시행규칙에서는 ‘재난에 준하는 사고 발생’ 시에만 특별연장근로 인가를 허용하고 있지만 일시적인 업무량 급증 등 경영상 사유에 대해서도 특별연장근로를 활용할 수 있도록 최대한 확대하겠다고 설명했다.

이와 같은 정부의 입장에 노동계는 즉각 반발했다.

민주노총(Korean Confederation of Trade Unions, KCTU)은 성명을 내고 “최저임금 1만원 정책 포기에 이어 노동시간 단축 정책마저 포기했다”며 비판했고, 한국노총(Federation of Korean Trade Unions, FKTU)도 52시간 제도 유예는 안 된다며 반대의 목소리를 높였다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중