کورین حکومت، جیسومیا کا مشروط اختتام ملتوی

9876

نومبر 22 کو، جنوبی کوریا کی حکومت نے جنرل سیکیورٹی آف ملٹری انفارمیشن ایگریمنٹ (جییسومیا) کو ختم کرنے کے اپنے فیصلے کو معطل کرنے کا اعلان کیا جبکہ متعلقہ فیصلے کے حوالے سے اگست میں جاپان کو مطلع کیا گیا تھا

یہ فیصلہ اتوار کی آدھی رات کو جیسومیا کے اختتام سے چھ گھنٹے قبل ایک اچانک سامنے آیا

اس کے علاوہ، صدر ہاؤس کی جانب سے ایک متعلقہ بریفنگ میں بیان کیا گیا کہ جنوبی کوریا کی جانب سے جاپان کی تجارتی ہٹ دھرمی کے خلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں شکایت جمع کروانے کے فیصلے کو فی الحال معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جنوبی کوریا اور جاپان کے مابین تجارتی امور پر سفارتی محاز پر بات چیت جاری ہے

در حقیقت، اس کا مطلب یہ ہے کہ تجارتی ضوابط و مشکلات سے متعلق امور کو حل کرنے کے لئے جیسومیا کے خاتمے کو مشروط طور پر ملتوی کیا گیا ہے

اسی دن، جاپان کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ کوریا اور جاپان کے درمیان زیر التواء امور کے حل کے لئے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل سطح کے مذاکرات کئے جائیں گے اور باہمی طور پر دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے نظام کی بھی جانچ پڑتال کی جائے گی

تاہم، جاپانی حکومت کی جانب سے کورین فیصلے پرسامنے آنے والے رد عمل کے مطابق جیسومیا کے اختتام کو ملتوی کرنا کوریا کا اسٹریٹجک فیصلہ ہے اور جسومیا اور تجارتی معاملات دونوں ایک دوسرے سے مختلف مسائل ہیں

<한국 정부, 지소미아 종료 조건부 연기>

11월 22일, 한국 정부가 지난 8월 일본 측에 통보한 한일 군사정보보호협정(General Security of Military Information Agreemen, GSOMIA) 종료 결정의 효력을 정지시키기로 했다.

이 같은 결정은 23일 0시 지소미아 종료 6시간 전에 전격적으로 내려졌다. 

또 청와대는 관련 브리핑에서 “한일 간 수출관리 정책에 대해 정상적으로 대화가 진행되는 동안, 일본 측의 3개 품목 수출규제에 대한 WTO 제소 절차를 정지시키기로 했다”고 밝혔다. 

사실상 수출규제 문제 해소를 위해 조건부로 지소미아 종료를 연기하겠다는 뜻이다.

같은 날 일본 측은 ‘현안 해결에 기여하도록 과장급 준비 회의를 거쳐 국장급 대화를 해 양국의 수출관리를 상호 확인한다’는 내용을 발표했다.

다만, 일본 정부는 지소미아 종료 연기가 한국의 전략적 판단이라며 지소미아와 수출 규제 문제는 별개라고 강조했다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중