کوریا میں غیر ملکی شہریوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

integration-1777547_960_720

گذشتہ سال پہلی مرتبہ کوریا میں رہائش پزیر غیر ملکی باشندوں کی تعداد بشمول غیر ملکی محنت کشوں اور شادی شدہ تارکین وطن کے 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی

وزارت برائے ایڈمنسٹریشن اینڈ سیفٹی نے گزشتہ 31 اکتوبر کو وزارت برائے اعداد و شمار کی جانب سے موصول ہونے والے کوائف جائزہ لیتے ہوئے بیان کیا کہ گزشتہ برس نومبر تک کوریا میں بسنے والے غیر ملکی شہریوں کی تعداد 20 لاکھ 54 ہزار 6 سو 21 تھی جبکہ بشمول مقامی و غیر ملکی افراد کے کوریا کی کل آبادی 5 کروڑ 16 لاکھ 29 ہزار 5 سو 12 ہے

اعداد و شمار کے مطابق کوریا میں غیر ملکیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، یعنی 2015 میں کوریا میں 17 لاکھ 11 ہزار غیر ملکی تھے، جبکہ 2016 میں 17 لاکھ 64 ہزار 6 سو افراد تھے. اس کے بعد 2017 میں یہ تعداد 18 لاکھ 61 ہزار 84 افراد تک جا پہنچی. 2018 میں بھی مسلسل اضافے کے ساتھ یہ تعداد ایک سال پہلے کی نسبت 10.8 فیصد زیادہ یعنی 1 لاکھ 93 ہزار 5 سو 37 مزید افراد نے کوریا میں رہائش اختیار کی

کوریا میں رہنے والے غیر ملکیوں میں سب سے بڑی تعداد یعنی تقریباً 5 لاکھ 31 ہزار افراد کورین چینی ہیں، اس کے بعد تقریباً 2 لاکھ 15 ہزار چینی شہری، تقریباً 1 لاکھ 69 ہزار ویتنامی شہری، تھائی لینڈ کے تقریباً 1 لاکھ 51 ہزار شہری، تقریباً 66 ہزار امریکی شہری، ازبکستان کے تقریباً 57 ہزار شہری، فلپائن سے تعلق رکھنے والے تقریباً 47 ہزار افراد، تقریباً 45 ہزار کمبوڈین شہری، تقریباً 38 ہزار انڈونیشین شہری اور نیپالی شہریوں کی تعداد تقریباً 37 ہزار ہے

<한국 내 이주민 200만명 넘었다>

이주노동자와 결혼이주자 등 지난해 한국에 거주하는 외국인 주민 수가 처음으로 200만명을 넘어섰다. 

10월 31일 행정안전부가 통계청 인구주택총조사 자료를 활용해 발표한 ‘2018년 지방자치단체 외국인 주민 현황’에 따르면 한국 내 외국인 주민 수는 지난해 11월 기준 205만 4,621명으로, 내·외국인을 합한 한국 총인구 5,162만 9,512명의 4%에 달한다. 

외국인 주민의 증가 속도도 빨라 2015년 171만 1,000여명에서 2016년 176만 4,600여명으로 늘었고, 2017년 186만 1,084명과 비교해도 10.4%(19만3537명)나 증가했다. 

한국 국적을 보유하지 않은 이주민의 국적은 중국동포(한국계 중국인)가 53만 1,263명(32.2%)으로 가장 많았고, 이어 중국인 21만 5,367명(13%), 베트남 16만 9,177명, 태국 15만 1,104명, 미국 6만 6,003명, 우즈베키스탄 5만 7,998명, 필리핀 4만 7,532명, 캄보디아 4만 5,144명, 인도네시아 3만 8,890명, 네팔 3만 7,346명 순이었다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중