پورے ملک میں فلو کی وبا، انتباہ جاری

influenza-156098_1280

رواں ماہ 15 نومبر کو ڈیسیز کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے فلو کی وبا کے پھیلنے کی وجہ سے ملک گیر انتباہ جاری کیا

 ڈیسیز کنٹرول اتھارٹی نے عوام سے فلو سے بچاؤ کیلئے ویکسین کی تجویز کی اور یہ بھی کہا کہ ذاتی حفظان صحت کے قواعد جیسے کہ ہاتھ دھونے اور کھانسی کے آداب کو برقرار رکھنے کی پابندی کی جائے

خاص طور پر، حاملہ خواتین، 6 ماہ سے 12 سال کی عمر کے بچے اور بزرگ شہری کو نومبر میں ویکسین کروانے کی تجویز بھی دی گئی ہے

فلو کی وبا سے متعلق وارننگ جاری ہونے کی صورت میں، فلو میں آسانی سے مبتلا ہونے والے افراد جیسا کہ  9 سال سے کم عمر کے بچے اور حاملہ خواتین، 65 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ شہری، یا ایسے مزید ہائی رسک گروپس، فلو کی تشخیص یا جانچ کے بغیر ہی اینٹی وائرل دوائیوں کے نسخے میں ہیلتھ انشورنس سے مستفید ہو سکتے ہیں

<전국 독감 유행주의보 발령>

11월 15일, 질병관리본부(Korea Centers for Disease Control and Prevention, KCDC)가 전국에 독감 유행주의보를 발령했다.

질병관리본부는 독감 예방접종을 하고 올바른 손씻기, 기침예절 지키기 등 개인위생수칙을 지킬 것을 당부했다.

특히 임신부와 생후 6개월∼12세 어린이, 노인 등은 11월 중으로 예방접종을 끝내야 한다고 강조했다.

독감 유행주의보가 발령되면 9세 이하 소아와 임신부, 65세 이상, 면역저하자 등 고위험군은 독감 검사 없이 항바이러스제 처방에 건강보험을 적용받을 수 있다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중