پچھلے پانچ سال میں صنعتی حادثات میں جان بحق ہونے والے غیر ملکی ورکرز کی شرح میں 60 فیصد اضافہ

first-responders-3323491_960_720

گزشتہ پانچ برسوں میں کام کی جگہوں پر پیش آنے والے حادثات یعنی صنعتی حادثات میں جان کی بازی ہارنے والے غیر ملکیوں کی شرح میں 60 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

کوریا ماحولیاتی حفاظتی کمیٹی کی جانب سے پیش کئے جانے والے “پچھلے 5 سال میں صنعتی حادثات میں ہلاک ہونے والے کورین شہریوں اور غیر ملکی شہریوں کے اعداد و شمار”  کے مطابق 2014 میں 85 غیر ملکی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ 2018 میں 58.8 فیصد اضافے کے ساتھ 135 غیر ملکی ورکرز کی جانیں صنعتی حادثات کی نظر ہوئیں

گزشتہ سال 2018 میں صنعتی حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے کورین ورکرز کی تعداد 2,142 تھی یعنی 2014 میں پیش آنے والی 1,850 ہلاکتوں کی نسبت13.7 فیصد زیادہ تھیں

مزید یہ بھی بیان کیا گیا کہ کام کی جگہوں پر ورکرز کی جانوں کو لاحق خطرات کا اندازہ اعداد و شمار سے لگایا سکتا ہے. اور اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ وزرات لیبر اور متعلقہ اداروں کو محنت کشوں کی حفاظت کیلئے مناسب اور مؤثر اقدامات کرنا چاہئے

<산재사망 이주노동자 5년 사이 60% 늘어>

산업재해로 숨진 이주노동자가 5년 사이 60% 증가했다. 

국회 환경노동위원회 소속 이용득 의원이 한국산업안전보건공단으로부터 받은 ‘최근 5년간 내·외국인별 산업재해 발생 현황’에 따르면 2018년 산재로 숨진 이주노동자는 2014년 산재 사망자 85명에 비해 58.8%가 늘어난 135명이다. 

2018년 한국인 노동자의 산재 사망자는 2,142명으로 2014년 1,850명에서 13.7% 증가했다. 

이 의원은 “위험업무가 이주노동자에게 전가되는 위험의 외주화가 통계로 드러났다”며 “고용노동부 등 관계부처는 이들을 위한 산재 예방책을 적극 펼쳐야 한다”고 강조했다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중