ہانا کثیرالثقافتی مرکز دارن کی جانب سے بغیر کسی معاوضہ کے مخصوص مقاصد کیلئے جگہ فراہم کی جا رہی ہے
کثیر الثقافتی سرگرمیوں کیلئے کوئی بھی یہ جگہ آزادانہ طور پر استمعال کر سکتا ہے
کوئی گروہی سرگرمی ہو یا تعلیمی اجلاس، یا کسی ایک ملک کے لوگوں کے حوالے سے کوئی تقریب یا میٹنگ، یا کوئی کانفرنس جوکہ اسس جگہ پر کی جا سکتی ہو، ایسی تمام سرگرمیوں کیلئے خوش آمدید کہتے ہیں
جگہ: ٣ کلاس رومز (ہر کلاس میں ١٥ – ٢٥ نشستیں)، خصوصی سرگرمیوں کیلئے اسپیشل سپیس اور آڈیٹوریم
اوقات: منگل تا اتوار، صبح ١٠ تا ١٢ بجے، اور دوپہر ١ تا شام ٥ بجے تک
مخصوص چھٹیوں اور ہفتے کے اختتام پر ٣ بجے تک شیئرنگ سپیس استمعال کی جا سکتی ہے
سہولیات: ہر کلاس میں کمپیوٹر، اور ضرورت پڑنے پر پروجیکٹر، آڈیو اور مائک بھی مہیا کیا جا سکتا ہے
احتیاطی تدابیر:
تقریب سے کم ازکم ٣ دن قبل درخواست
شرکاء کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں (٢٠ سے زائد) یا ایک سے زاید کلاس رومز استمعال کرنے کیلئے درحواست دینے سے پہلے فون کے ذریعے انتظامیہ سے رابطہ کریں
Listing |
Room# 1 | Room# 2 | Room# 3 | Special Activity Room | Auditorium |
Capacity |
18 Seats |
20 Seats |
25 Seats |
24 Seats |
Max 80 Seats |
Type |
Classroom |
Classroom |
Classroom |
Program Room |
Multipurpose Hall |
Facilities |
TV, Computer |
Beam Projector, Laptop, Mike |
* 대관 안내 – 다린 무료 공간 나눔
하나다문화센터 다린은 여러분께 무료로 공간을 빌려드립니다.
다문화와 관련된 활동이라면 누구나 자유롭게 이용할 수 있습니다.
동아리, 스터디 모임, 국가별 모임 등 각종 커뮤니티의 행사나 회의, 발표회와 같은 대관 장소 내에서 할 수 있는 모든 활동을 환영합니다.
– 대관 장소 : 3개 강의실(각 강의실 15 ~ 25석 규모), 특별활동실, 강당
– 대관 시간 : 화 ~ 일요일 오전 10:00~12:00, 오후 13:00~17:00
(※특정 휴관일 제외, 주말은 16:00까지 이용가능)
– 지원 기자재 : 각 교실 TV, 컴퓨터. 요청 시 빔프로젝터, 오디오, 마이크 제공
구분 | 강의실1 | 강의실2 | 강의실3 | 특별활동실 | 강당 |
수용인원 | 18석 | 20석 | 25석 | 24석 | 최대80석 |
형태 | 교실 | 교실 | 교실 | 프로그램실 | 다목적홀 |
지원 기자재 | TV, 컴퓨터 | 빔 프로젝터,노트북, 마이크 |