گھریلو تشدد کے واقعات میں ملوث مجرموں کو بین الاقوامی شادی نہیں کر سکتے

گھریلو تشدد کے واقعات میں ملوث مجرموں کو غیر ملک یوں کو کوریا میں دعوت دے کر بین الاقوامی شادیوں سے روکنے کیلئے ون سٹرائک آؤٹ نظام متعارف کروایا گیا ہے

۲۱ اگست کو وزارت انصاف نے میرج امیگریشن سسٹم میں مثبت ترامیم کیلئے مختلف منصوبوں کا اعلان کیا۔ جس میں ون سٹرائک سسٹم بھی شامل ہے

وزارت انصاف اس سال کے دوسرے نصف حصے میں پہلے “تارک وطن قیام محتسب” نظام متعارف کروائے گی، جس سے اس بات کا تعین کرنے میں مدد ملے گی کہ طلاق کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شادی شدہ تارکین وطن بغیر کسی ذمہ داری کے اپنے قیام میں توسیع کرسکتے ہیں اور نی نیشنیلیٹی کے لئے درخواست دے سکتے ہیں

کورین میاں بیوی کے مابین متوازن انداز میں میاں بیوی کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے اگر میاں بیوی کے رشتے میں تارک وطن کی وجہ سے مسائل پیدا ہونے کی صورت میں مقامی امیگریشن بیورو میں سروے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں

اسی کے ساتھ، گھریلو تشدد کے جرم میں جرمانہ یا سزا پانے والے کورین شریک حیات کو غیر ملکیوں کو شادی کے لئے مدعو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

<가정폭력 전과자 국제초청결혼 불허>

한국인 가정폭력 전과자가 외국인을 초청해 국제결혼 하는 것을 막는 ‘원스트라이크 아웃’ 제도가 도입된다.

8월 21일, 법무부는 원스트라이크 아웃 제도 등을 담은 결혼이민 제도 개선안을 발표했다.

법무부는 우선 파경 책임 소재를 판별하는 데 도움을 주는 ‘외국인 체류 옴부즈맨’ 제도를 올 하반기에 도입한다. 책임이 없어야 결혼 이주민의 체류 기간 연장과 귀화 신청 등이 가능하기 때문이다.

한국인 배우자의 권익도 균형 있게 보호하기 위해 결혼 이주민의 귀책 사유로 파경에 이른 경우 한국인 배우자는 지방 출입국·외국인 관서에 실태조사를 신청할 수 있다.

이와 함께 가정폭력 범죄로 벌금 이상의 형을 확정받은 한국인 배우자에게는 결혼을 위한 외국인 초청을 불허하게 된다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중