غیر ملکی محنت کش کی موت پر انسانی حقوق کی تنظیم کا احتجاج، وزارت انصاف مخالف طرف

سول سوسائٹی گروہوں کی جانب سے گزشتہ سال غیر قانونی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران غیرملکی محنت کش کی موت کے واقعے پر نیشنل ہیومن رائٹس کونسل نے ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ کیا تھا لیکن وزارت انصاف کی جانب سے اس مطالبے کی مخالفت کی گئی

سترہ جولائی کو ان کی جانب سے کورین بلیو ہاوس یعنی صدر ہاوس کے سامنے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور کہا کہ وزارت انصاف کی جانب سے قومی انسانی حقوق کمیشن کے مطالبے کو رد کیا گیا اور مخالف رد عمل ظاہر کیا گیا

انسانی حقوق کمیشن نے پچھلے سال پیش آنے والے حادثے کی سرکاری تحقیقات کے بعد رواں سال جنوری میں وزارت انصاف سے ذمہ داران کو سزا دینے اور کریک ڈاون کے عمل کے دوران ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کو عملی فریضہ قرار دینے اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کی تجویز پوش کی تھی

سول سوسائٹی گروہوں نے وزارت انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزارت انصاف نے ذمہ داران کو سزا دینے اور کریک ڈاون کے عمل میں منظم اور مثبت ترامیم سمیت انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے پیش کردہ تمام ترامیم کو مسترد کیا جبکہ کسی نے بھی نوجوان غیر ملکی محنت کش کی موت کو سنجیدگی سے نہیں لیا

<이주노동자 사망사건 관련 인권위 권고, 법무부 외면>

시민사회단체들이 지난해 불법체류자 단속 과정에서 이주노동자가 사망한 사건과 관련해 국가인권위원회가 관련자 징계 등을 권고했지만 법무부가 이를 받아들이지 않았다며 비판했다.

7월 17일, 이들은 서울 청와대 분수대 앞에서 기자회견을 열어 “국가인권위원회의 권고를 법무부가 끝내 외면했다”고 주장했다.

인권위는 지난해 발생한 사건을 직권 조사한 뒤, 올해 1월 법무부에 관련자 징계와 단속과정 영상녹화 의무화 등 재발 방지책 마련, 형사사법 절차에 준하는 감독 방안 마련 등을 권고한 바 있다.

시민단체들은 “법무부는 관련자 징계를 포함해 단속 시스템 점검·개선을 위한 인권위의 권고들을 사실상 거부했다”고 지적하며 “관계자 누구도 젊은 이주노동자의 죽음에 진지하지 않았다”고 비판했다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중