دفاتر میں ہراساں کرنے کے خلاف قانون کا نفاز

contract-2779509_960_720

لیبر لاء میں ترمیم کے بعد ١٦ جولائی سے کام کی جگہ پر ہراساں کرنے یا اذیت دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

دفاتر یا کام کی جگہوں پر کسی قسم کی اذیت بد معاشی یا پریشانی کا شکار ہونے والے افراد یا ایسی کسی صورت حال سے واقف افراد کمپنی میں شکایات درج کروا سکتے ہیں

کمپنی کو شکایات موصول ہونے کی صورت میں تحقیقات کے بعد متاثر ہونے والے ملازمین کو چھٹی بمع تنخواہ یا کام کی جگہ کا تبادلہ جیسے اقدامات کرنا ہوں گے

وزارات لیبر و ایمپلائمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کے مطابق مسلسل اکٹھے شراب پینے پر مجبور کرنا، غیر ضروری کام مکمل  ہونے پر رات دیر گئے میسج پر غصّے کا اظہار کرنا یا ملازمین سے ذاتی کام کروانا وغیرہ جیسی حرکتوں کو دفاتر میں اذیت پھنچانے کے متبادل قرار دیا  ہے

تشدّد یا غیر اخلاقی زبان اور گالی گلوچ، شراب یا سگریٹ نوشی، ڈنر میں شمولیت کیلئے مجبور کرنا اور تمام ایسی چیزیں جو کہ ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ میں شامل نہ ہوں کرنے پرمجبور کرنا وغیرہ قانون کی خلاف ورزی میں شمار کی جائیں گی

<‘직장 내 괴롭힘 금지법’ 시행>

7월 16일부터 직장 내 괴롭힘을 금지하도록 개정된 근로기준법이 시행됐다. 

회사에서 괴롭힘을 당하거나 목격한 사람은 회사에 신고할 수 있다.

신고가 접수되면 회사는 조사를 진행하고 피해 직원에게 유급휴가나 근무지 변경 등의 조처를 해야 한다. 

고용노동부의 매뉴얼에 따르면 반복적으로 술자리를 강요하는 행위, 긴급하지 않은데 밤늦게 메신저로 화풀이하는 행위, 사적 심부름을 시키는 행위 등은 직장 내 괴롭힘으로 간주된다. 

폭행과 폭언을 하거나 음주, 흡연, 회식 참여 강요는 물론 근로계약서에 없는 일을 시키거나 일감을 주지 않는 것, 업무 성과를 인정하지 않는 교묘한 괴롭힘도 징계 대상이다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중