امریکی صدر اور جنوبی و شمالی کوریا کے سربراہان کی بارڈر پر اچانک ملاقات

65872748_2384628698492023_8542342050803089408_o

سیز فائر کے معاہدے کے بعد ٦٦ برس میں پہلی بار جنوبی و شمالی کوریا اور امریکی صدور کی ملاقات پھنمون جوم کے مقام پر عمل میں آئی

امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ چیئرمین کم کے درمیان ایک اچانک ملاقات کا انقعاد ہوا

٣٠ جون دوپہر ٣ بج کر ٤٦ منٹ پر پھنمون جوم ملٹری ڈپلومٹک لائن پر امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کورین ریاست کے چیئر مین کم جونگ ان ملاقات کے بعد پہلے شمالی کورین سیکورٹی ایریا یعنی پھنمون پویلین کا دورا کرنے کے بعد دوبارہ جنوبی کورین سیکورٹی ایریا کی طرف موجود فریڈم ہاؤس کی جانب چلے

فریڈم ہاؤس کے سامنے دونوں سربراہان کے ساتھ صدر من یعنی تینوں ریاستوں کے سربراہان کی ملاقات نے تاریخ کے ایک نئے پہلو کو جنم دیا

فریڈم ہاؤس میں داخل ہونے کے بعد صحافیوں کی غیر موجودگی میں امریکی اور شمالی کورین سربراہان کے دوران تقریباً ایک گھنٹے تک بات چیت جاری رہی

دوپہر ٤ بج کر ٥٢ منٹ کے قریب تینوں سربراہان فریڈم ہاؤس سے بہار آئے جس کے بعد چیئر مین کم جونگ ان شمالی کوریا کی جانب موجود پھنمون پویلین کی اور چلے گئے

سب سے پہلے امریکن صدر ٹرمپ نے ٹویٹر کے ذریعے اچانک شمالی کورین سربراہ چیئر مین کم جونگ ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جس کے بعد شمالی کوریا کی جانب سے مثبت رد عمل کا مظاہرہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تینوں ریاستوں کے سربراہان کی ملاقات عمل میں آئی

ماضی میں تینوں ریاستوں کے مابین عارضی طور پر رک جانے والے مذاکرات کا پہیہ اس ملاقات کے بعد ایک بار پھر سے چل پڑا ہے

<남북미 정상 판문점에서 ‘깜짝’ 만남>

정전협정 66년 만에 남북미 정상이 판문점에서 만났다. 

트럼프 미국 대통령과 김정은 북한 국무위원장은 깜짝 ‘북미정상회담’을 진행했다.  

6월 30일 오후 3시 46분 판문점 군사분계선에서 만난 트럼프 미국 대통령과 김정은 북한 국무위원장은 판문각 앞 북측 경비구역으로 이동했다가 다시 남측으로 넘어와 자유의집으로 향했다. 

자유의집 앞에서는 두 정상과 문재인 대통령이 만나면서 남북미 정상이 판문점에서 만나는 역사적인 상황이 펼쳐졌다. 

북미 정상은 자유의집으로 들어선 이후 취재진을 내보내고 약 한 시간 가까이 대화를 진행했다. 

 오후 4시 52분 회담 종료 후 남북미 정상이 자유의집을 나왔고 김정은 위원장은 군사분계선을 넘어 판문각으로 돌아갔다. 

애초 트럼프 대통령이 트위터를 통해 김정은 위원장과의 만남을 갑작스럽게 제안했고 북한이 긍정적으로 반응하며 남북미 3국 정상의 만남이 이뤄졌다.

이번 만남으로 일시 중단됐던 북미회담의 동력이 되살아났다는 평가다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중