پچاس کی عمر میں آنکھوں کا موتیا، ستر کی عمر میں ڈیمنشیا، والدین کی صحت کا خیال رکھئے

pair-2914879_960_720

جنوبی کوریا میں آٹھ مئی کو والدین کا دن منایا جاتا ہے. عمر کے لحاظ سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی معلومات رکھنے سے والدین کی دیکھ بھال کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے

پچاس کی دھائی میں داخل ہونے کے بعد سب سے زیادہ بڑھنے والی بیماری آنکھوں کا موتیا ہے. آنکھوں کا خاص خیال رکھنا اس لئے بھی لازمی ہے کہ ایک بار آنکھیں کمزور ہونے کے بعد دوبارہ سے ٹھیک ہونا ممکن نہیں

اس کے علاوہ پچاس کی دہائی میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر جیسی دائمی بیماریاں جنم لینا شروع کر دیتی ہیں اس لئے بہتر ہے صحت کا خاص خیال رکھا جائے

ساٹھ کے حصے میں داخل ہونے کے بعد بالخصوص دانتوں کی صحت کا خیال رکھنا لازمی ہے. کیونکہ دانتوں کی صحت کا تعلق براہ راست خوراک سے ہے

ستر کی دھائی میں دانتوں کے امراض میں مبتلا افراد کی تعداد ساٹھ کی دھائی کے مقابلے ١٢ گنا زیادہ ہو جاتی ہے. اگرچہ کوئی واضع روک تھام یا علاج اب تک سامنے نہیں آیا پر واسکولر یعنی رگوں کے ڈیمنشیا پر قابو پایا جا سکتا ہے لیکن اس کیلئے دماغی خون کی رگوں کا مضبوط ہونا لازمی ہے اور اس کے ساتھ سگریٹ اور شراب نوشی سے نجات اور ورزش کرنا بھی لازم ہے

<50대 백내장ㆍ70대 치매…부모 건강 챙기기>

한국에서 5월 8일은 어버이날이다. 연령대별로 조심해야 할 질병을 잘 알아두면 부모님의 건강을 돌아보는 데 도움이 된다.

50대에 접어들며 가장 많이 늘어나는 질병은 백내장이다. 한번 나빠진 눈은 다시 좋아지지 않는 만큼 관리를 잘해야 한다.

또 50대에는 당뇨병, 고혈압 같은 만성질환이 시작되는 시기인 만큼 본격적으로 건강을 챙겨야 한다.

60대부터는 치아 건강이 중요하다. 치아 건강은 식사와 직접적으로 연결되는 만큼 유의해야 한다.

70대에는 60대보다 치매 환자 수가 12배나 늘어난다. 아직 뚜렷한 예방과 치료법이 알려지지 않은 상태지만, 혈관성 치매는 예방할 수 있다. 뇌 혈관이 튼튼해야 하니 담배나 술을 끊고 꾸준히 운동을 해야 한다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google photo

Google의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중