چھبیس نومبر کو کورین انسانی حقوق کی کمیشن نے اعلان کیا کہ عوام میں انسانی بازارکاری کے حوالے سے شعور کو فروغ دینے کے ساتھ اس ہولناک جرم کا شکار ہونے والے متاثرین متاثرین کی شناخت اور اس انسانی بازارکاری کی روک تھام کیلئے ایک معلوماتی کتابچہ شائع کیا گیا ہے
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پراقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق اس جرم کا بنیادی حصہ استحصال ہے، جس میں لوگ انسانی بازارکاری کا شکار ہونے والے لوگوں کی کمزور صورت حال کا استعمال کرتے ہیں، یا پھر مناسب سہولیات کے بغیر جبراً مزدوری کروانا یا پھر جنسی زیادتی کا شکار بنایا جاتا ہے
یہ کتابچہ انسانی بازارکاری کی تعریف، خصوصیات، انسانی بازارکاری کے متاثرین کی شناخت کی اہمیت اور دشواری، انسانی بازارکاری کے متاثرین کی شناخت کا طریقہ اور ان متاثرین کی حفاظت سے متعلقہ مواد پر مبنی ہے
اس مواد کو سمجھنے کیلئے اورانسانی بازارکاری سے متاثر ہونے والے غیر ملکیوں کی مدد کرنے کیلئے اس مواد کو تصاویر اور انگریزی میں بھی شائع کیا جائے گا
<인권위, ‘인신매매 방지 안내서’ 발간>
11월 26일, 국가인권위원회가 인신매매에 대한 국민 인식을 높이고 인신매매 피해자를 조기에 식별해 인권침해를 예방하기 위한 ‘인신매매 방지 안내서’를 발간했다고 밝혔다.
유엔 인신매매방지의정서에 따르면 인신매매의 핵심은 ‘착취’로, 인신매매 가해자는 사람의 취약한 상태를 이용, 합당한 대가 없이 노동력을 착취해 경제적 이득을 얻거나, 성매매 강요 등을 통해 성을 착취하는 경우도 포함한다.
안내서는 인신매매 정의, 특징, 인신매매 피해자 식별의 중요성과 어려움, 인신매매 피해자 식별 지표, 인신매매 피해자 보호 등에 대한 내용을 담고 있다.
인신매매 범죄의 주요 대상이 되는 이주민들이 쉽게 이해할 수 있도록 그림문자 등으로 가독성 높이고 영문으로도 제작해 배포한다.