ایک ہفتے میں ٥٢ گھنٹے کام، کام کا وقت نا گزیر الجھن

office-1209640_1280

یکم جولائی سے ایک ہفتے میں ٥٢ گھنٹے کام کے نظام کو لاگو کیا جا رہا ہے جس کہ تحت ایسے دفاتر جہاں بیک وقت میں ٣٠٠ سے زائد افراد کام کرتے ہیں، ان کے کام کے اوقات کو ہفتہ وار ٥٢ گھنٹے تک محدود کر دیا گیا ہے

کام کے اوقات کو محدود کرنے کی سب سے بڑی وجہ غیر معقول اوور ٹائم کو ختم کرنا ہے. کام کے اوقات کو ہفتے کے دنوں میں ٤٠ گھنٹے اور ہفتے کے اختتام یا چھٹیوں میں ١٢ گھنٹے تک محدود کر دیا گیا ہے. یہاں تک کہ اگر آپ کام کی جگہ پر مقررہ وقت سے پہلے پہنچتے ہیں یا وہاں سے لیٹ نکلتے ہیں پھر بھی اضافی وقت کو کام کے گھنٹوں میں شمار نہیں کیا جائے گا جن تک کہ انچارج کی جانب سے اجازت نہ لے لی جائے

کام کے سلسلے میں بیرون ملک جانے کی صورت میں کام کے وقت کو کام کے اوقات میں شامل کیا جائے گا لیکن اندروں ملک کام کے سلسلے میں شہر سے باہر جانے کی صورت میں فاصلے کے حساب سے کام کے اوقات میں شمار کئے جانے کا فیصلہ کمپنی کی جانب سے کیا جائے گا، جو کہ مختلف کمپنیوں کے ساتھ مختلف ہو سکتا ہے.

کام کے دوران کافی یا سگریٹ کیلئے تھوڑی دیر کیلئے جگہ سے غیر حاضر ہونے والے وقت کو کام کے وقت میں شمار کیا جائے گا لیکن دوستی کی غرض یا ایسے ہی کسی اور مقصد کی وجہ سے غیر حاضری کو کام کے اوقات میں شمار نہیں کیا جائے گا

<주 52시간 근무, 근로시간 혼란 불가피>

근로자 300인 이상 직장의 주 52시간 근무제가 7월 1일부터 본격적으로 시작됐다.

근로시간 단축의 가장 큰 목표는 무분별한 초과 근로를 막는 것이다. 주중에는 40시간, 휴일·야간 근로는 12시간으로 제한된다. 일찍 나오거나 늦게 퇴근한다고 해도 부서장의 승인이 없으면 근로시간에 포함되지 않는다.

해외 출장을 갈 때 이동 시간은 포함되지만 국내 출장은 거리에 따라 회사마다 판단 기준이 다르다. 근무 중 잠깐 나가서 커피를 마시거나 흡연하는 건 포함되지만, 친목을 위한 회식이나 워크숍은 부서장이 강요했다고 해도 포함되지 않는다.

근로시간 여부에 대한 혼란이 한동안 불가피할 전망으로, 정부도 6개월 동안 계도 기간을 갖기로 했다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중