پناہ گزین ویزا کیلئے غیر قانونی طور پر مدد کرنے والا قازقستانی شہری گرفتار

refugee

تین جولائی کو یونہپ نیوز کی رپورٹ کے مطابق پناہ گزین ویزا کے درخواست فارم بھرنے میں سینکڑوں لوگوں کی غیر قانونی طور پر مدد کرنے والا قازقستانی شہری پولیس کی گرفت میں آ گیا

وزارت انصاف کی جانب سے مزید بیان کیا گیا کہ امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے قازقستانی شہری جو کہ خود بھی غیر رجسٹرڈ شدہ حالت میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر تھا، کو جیل بھیج دیا گیا جبکہ جس ملزم کی رہائش گاہ جو کہ ایک موٹل ہے، کے مالک جو کہ ایک کورین شہری ہے کو بھی جیل بھیج دیا گیا

گرفتار ہونے والا قازقستانی شخص پناہ گزین ویزا کی درخواست کیلئے درکار دستاویزات یعنی رہائش کا ثبوت وغیرہ اور کوریا میں ملازمت کی تلاش جدوجہد کرنے والے ٩٥ غیر ملکی افراد سے کل ایک کروڑ چالیس لاکھ وان وصول کرنے کے الزامات کا شکار ہے

رہائش گاہ کا مالک جو کہ انچھون میں موجود ایک موٹل کا مالک ہے ملزم سے فی کس پچاس ہزار وصول کر کے رہائش کے ثبوت کے طور پر جعلی دستاویزات فراہم کرتا تھا

دونوں ملزمان کام کے حصول کیلئے پناہ گزین ویزا کی درخواست دینے والے افراد سے فی کس پندرہ لاکھ وان وصول کر کے آپس میں بانٹ لیا کرتے تھے  

<허위 난민신청 알선한 카자흐인 구속>

7월 3일 연합뉴스 보도에 따르면 외국인 수십 명에게 난민 신청에 필요한 서류를 허위로 꾸며준 카자흐스탄인이 붙잡혔다.

법무부 인천출입국외국인청은 출입국관리법 위반 혐의로 미등록 이주민인 카자흐스탄인 A씨를 구속하고 한국인 고시텔 운영자 B씨를 불구속 입건해 검찰에 송치했다고 밝혔다.

A씨는 난민 신청을 위해 필요한 거주지 증빙 계약서와 난민 신청서를 허위로 조작해 한국 내 취업을 원하는 이주민 95명에게 건네주고 1억4천여만원을 받아 챙긴 혐의를 받고 있다.

B씨는 인천시 남구에서 고시텔을 운영하며 A씨에게 1장당 5만원씩을 받고 가짜 입실 계약서를 만들어 준 혐의를 받고 있다.

이들은 취업을 위해 난민 신청을 원하는 이주민들에게 허위로 꾸민 서류를 주고 1건당 150만원씩을 받아 나눠 가진 것으로 확인됐다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중