رواں برس ستمبر سے دماغ اور خون کی شریانوں کی ایم آر آئی کے اخراجات میں کمی

MRI

اب تک ایم آر آئی کے اخراجات ہیلتھ انشورنس کی حدود سے باہر تھے لیکن اب سے ایم آر آئی کے حوالے سے بھی ہیلتھ انشورنس کوریج حاصل کی جا سکتی ہے جس کی وجہ سے ایم آر آئی کے اخراجات میں قدرے کمی آئے گی

٢٩ جون کو وزارت برائے صحت و فلاح کے مطابق رواں سال ستمبر سے ایم آر آئی کو بھی ہیلتھ انشورنس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

گزشتہ برس اگست میں وزارت برائے صحت و فلاح کی جانب سے ‘من جے ان کیئر’ پروگرام کے اعلان کے وقت ٢٠٢١ تک ایم آر آئی کے مکمل اخراجات کو آھستہ آھستہ انشورنس میں شامل کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا

رواں برس ستمبرمیں دماغ اور خون کی شریانوں کی ایم آر آئی کے بعد اگلے سال یعنی ٢٠١٩ میں سر، چھاتی، معدہ اور پورے جسم کے مخصوص امراض، ٢٠٢٠ میں ریڑھ کی ہڈی کے امراض اور ٢٠٢١ میں ڈھانچے کے تمام امراض کی ایم آر آئی کے اخراجات کو انشورنس میں شامل کیا جائے گا

<뇌·혈관 MRI 검사비 9월부터 내린다>

건강보험 적용을 받지 못하는 비급여 진료에서 급여대상으로 전환되며 뇌·혈관 자기공명영상장치(MRI) 검사비가 낮아진다.

6월 29일 보건복지부와 건강보험공단에 따르면 올해 9월부터 뇌·혈관 MRI 검사에 건강보험을 적용하기로 했다.

지난해 8월 보건복지부는 건강보험의 보장성을 강화하는 내용의 ‘문재인 케어’를 발표하면서 2021년까지 모든 MRI 검사에 대해 단계적으로 보험적용을 확대해나가기로 했다.

올해 9월 뇌혈관에 이어 2019년에는 두경부·복부·흉부·전신·특수 질환, 2020년에는 척추질환, 2021년에는 근골격계 질환의 MRI검사에 보험급여가 지급된다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중