سئول،سیاحوں کیلئے شاپنگ فیسٹیول ‘سئول سمر سیل’ کا انقعاد

222

سئول سٹی انتظامیہ اور سئول ٹورازم آرگنائزیشن کی جانب سے اگلے ماہ یعنی جولائی میں ایک ماہ کیلئے سئول کے سب سے بڑے شاپنگ فیسٹیول ‘٢٠١٨ سمر سیل’ کا انقعاد کیا جا رہا ہے

غیر ملکی سیاحوں کیلئے مرتب کئے گئے اس فیسٹیول میں پورے سئول میں ڈیپارٹمنٹ اسٹورز، شاپنگ مال، سپر مارٹ اور ہوٹل وغیرہ اور غیر ملکیوں کی دلچسپی کے حامل تمام بڑے برانڈ کی جانب سے اس فیسٹیول میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے مختلف سیل ایونٹس کا اہتمام کیا جائے گا

جیسا کہ اس فیسٹیول میں چھوٹے بڑے ٢٠٣ برانڈ جن کی ٹوٹل ١٥٣٧ شاخیں ہیں، نے شرکت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس لئے اس بار کا یہ فیسٹیول سئول کا اب تک کا سب سے بڑا شاپنگ فیسٹیول ہونے کا بھی اعزاز رکھتا ہے

رواں سال سے غیر ملکی سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈسکاؤنٹ معلومات آسانی سے حاصل کرنے کیلئے موبائل کوپن بھی متعارف کروایا جا چکا ہے

موبائل کوپن سمر سیل کے آفیشل پیج سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں، سیل میں شرکت کرنے والے برانڈ یا دکان پر جا کے کوپن استعمال کیا جا سکے گا

<서울시, 쇼핑 관광축제 ‘서울썸머세일’ 개최>

서울시와 서울관광재단이 서울 최대 쇼핑관광 축제인 ‘2018 서울썸머세일(Seoul Summer Sale)’을 7월 한 달 동안 개최한다.

서울 전역에서 외국인 관광객들을 대상으로 진행하는 이번 행사에는 백화점, 면세점, 대형마트, 운항, 호텔 등 외국인들이 선호하는 다양한 업체들이 참여하여 외국인을 대상으로 다양한 세일행사를 개최한다.

참여업체의 규모는 역대 최대 규모로 203개 업체 1,537개 매장이 함께한다.

올해부터 외국인 관광객 이용 편의를 위하여 할인 정보를 쉽게 얻을 수 있는 모바일 쿠폰을 제작했다.

모바일 쿠폰은 썸머세일 공식 홈페이지에서 다운로드 할 수 있으며, 행사 참여 매장에 방문하여 모바일 할인쿠폰 화면을 제시하면 할인 혜택을 받을 수 있다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중