میک اپ مصنوعات کی تیاری ممنوع شدہ اجزاء استعمال کرنے پر پینتیس مصنوعات کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

آٹھ جون کو فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے 2017 میں تیار ہونے والی اور درآمد ہونے والی میک اپ مصنوعات کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال کی فہرست کی جانچ پڑتال کے دوران ممنوع شدہ اجزاء کے استعمال کی تصدیق ہونے پر بیس مختلف کمپنیوں کی پینتیس مصنوعات کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ فروخت شدہ مصنوعات کی واپسی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں

اس بار پابندی عائد ہونے والی میک اپ مصنوعات امریکہ، جاپان اور یورپ سے برآمد شدہ مصنوعات ہیں جو کہ ان ممالک میں تو بلا رکاوٹ فروخت کی جا رہی ہیں لیکن کورین فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے معیار مطابق نہیں

ممنوع شدہ مصنوعات فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ کمپنیوں کو واپس کئے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ صارفین سے خریدی ہوئی مصنوعات کو بنانے والی کمپنی یا پھر خریدی ہوئی جگہ پر واپس کرنے کی گزارش کی گئی ہے


<사용금지 원료 함유 화장품 35개 제품 판매중단 및 회수 조치>

6월 8일, 식품의약품안전처는 2017년 생산·수입 실적이 보고된 화장품의 원료 목록을 점검한 결과 사용금지 원료를 함유한 것으로 확인된 20개사, 35개 제품을 판매중단 및 회수 조치한다고 밝혔다.

이번에 회수 대상은 일본, 유럽, 미국으로부터 전량 수입되는 제품들로서 해당 국가에서 판매되고 있지만 우리나라 화장품 안전기준에는 적합하지 않는 것으로 나타났다.

식약처는 화장품 제조판매업자에게 해당 제품을 회수하도록 조치할 예정이며, 해당 제품을 구매한 소비자는 화장품 제조판매업자 또는 구입처에 반품하여 줄 것을 당부했다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중