مقامی انتخابات میں ووٹ ڈال کرقرعہ اندازی کے ذریعے پچاس لاکھ وان تک جیتنے کا موقع

voteگزشتہ برس صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈال کر نوے لاکھ افراد نے عوامی الیکشن قرعہ اندازی سروس میں حصّہ لیا، جو کہ آئندہ مقامی انتخابات میں بھی غیر مختلف طور پر جاری رہے گی

١٣ جون کے انتخابات میں شرکت کی جانب عوام کی توجہ کو مرکوز کرنے کیلئے انتخابات سے ٩ دن پہلے یعنی ٤ جون کو دوبارہ سے اس سروس کا آغاز کیا گیا

قرعہ اندازی میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کیلئے سپانسرشپ کی کل رقم کا پچاس فیصد یعنی ٥٠ لاکھ وان، بیس فیصد رقم یعنی ٢٠ لاکھ وان اور دس فیصد رقم یعنی ١٠ لاکھ وان بالترتیب ادا کی جائے گی، جبکہ سپانسرشپ کی بقیہ رقم چوتھی پوزیشن کیلئے اور جررتنے والے باقی افراد کو فی کس پچاس ہزار وان ادا کیا جائے گا

شرکت کے خواهشمند افراد پرے ووٹنگ کے دن اور الیکشن کے دن ووٹ ڈالنے کےبعد ووٹنگ کی جگہ کے سامنے ایک تصویر یا ووٹ کے ثبوت کے طور پر کوئی ایسی تصویر لینے کےبعد قرعہ اندازی سروس کی ویب سائٹ پر جا کے قرعہ اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں

مخصوص امیدواروں کے ساتھ لی گی تصاویر یا ووٹنگ پیپر وغیرہ کی تصاویر مہیا غیر قانونی عمل ہونے کے باعث ایسی تصاویر اپ لوڈ کرنا ممنوع ہے

قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان الیکشن کے دن یعنی ١٣ مارچ کو رات ٩ بجے کے قریب کیا جائے گا، نتائج کا اعلان فیس بک کے ذریعے براہ راست نشر کئے جانے کا امکان ہے

<지방선거 참여하면 ‘최대 500만원’ 상금, 국민투표로또>

지난해 대통령 선거에서 90만 명이 응모한 국민투표로또 서비스가 지방선거를 앞두고 다시 문을 열었다.

해당 서비스는 6.13 지방선거의 투표 독려를 위해 지방선거 투표일을 9일 앞둔 4일 재오픈했다.

1·2·3등에게는 후원금의 50%(최대 500만 원), 20%(최대 200만 원), 10%(최대 100만 원)를 각각 지급하고, 남은 돈은 다수의 4등 당첨자들에게 5만 원씩 돌아간다.

참여를 희망하는 유권자는 사전투표(6월 8일~9일) 기간과 선거 당일인 13일 투표에 참여한 뒤 투표소 배경 사진이나 투표 참여 권유 사진 등을 촬영해 국민투표로또 홈페이지(https://voteforkorea.org/)에 접속해 응모하면 된다.

특정 후보를 암시하는 사진(손가락 기호 등)과 투표용지를 직접 촬영한 사진은 선거법 위반 사항이라 당첨 대상에서 제외된다.

결과는 투표 당일인 6월 13일 밤 9시께 알 수 있으며, 추첨 과정은 페이스북 라이브 방송으로 생중계할 예정이다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중