قَرنیَہ اور کَنجَیکٹیوا کی سوزِش سے احتیاط برتئے

kyul

یکم جون کو سینٹر آف ڈیسیز کنٹرول نے قَرنیَہ اور کَنجَیکٹیوا کی سوزِش کے بڑھتے ہوئے رحجان کو مد نظر رکھتے ہوئے ذاتی حفظان صحت جیسا کہ باقائدگی سے ہاتھ دھونا وغیرہ جیسی عادات کو اپنانے کی ہدایات جاری کی ہیں

اعداد و شمار کے مطابق مئی کے چوتھے ہفتے میں ہر ایک ہزار افراد میں سے ٢٢ افراد اس مرض میں مبتلا تھے، جب کہ اپریل کے دوسرے ہفتے کی رپورٹس کے مطابق ہر ایک ہزار افراد میں سے ١٦ افراد اس مرض کا شکار تھے، لیکن یہ تناسب لگاتار تیزی سے بڑھ رہے ہیں

اس مرض کی تشخیص ہونے والے افراد کی فہرست میںسب سے اوپر ایک سے چھ سال تک کے بچے اور اس کے بعد سات سے انیس سال کے بچے شامل ہیں

تیزی سے پھیلتے ہوئے اس مرض سے بچاؤ کیلئے اچھے طریقے سے ہاتھ دھونا، آنکھوں کو چھونے سے پرہیز اور ذاتی استمعال کی اشیاء جیسا کہ تولیا یا تکیہ وغیرہ بھی کسی اور کے ساتھ استعمال کرنے سے پرہیز کرنا چاہئے

6월 1일 질병관리본부는 유행성 각결막염이 유행할 가능성이 있다며 손씻기를 비롯한 개인위생에 신경써줄 것을 당부했다.

5월 4주에 보고된 유행성 각결막염 의심환자는 외래환자 1천명당 22명으로 4월 2주 1천명당 16명 이후 지속적으로 늘고 있다.

의심환자의 나이대별 발생을 보면 0∼ 6세까지 구간이 가장 많았고 7~19세가 그 다음이었다.

유형성 각결막염을 예방하기 위해선 올바른 손씻기를 생활화하고, 눈을 만지거나 비비지 않으며, 수건이나 베개 등 개인 소지품을 다른 사람과 공유하지 않아야 한다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중