کم سے کم اجرت کے قانون میں ترمیم

اٹھائیس مئی کو قومی اسمبلی میں کم سے کم اجرت کے قانون میں ترمیم کا بل پاس ہوا

کم از کم اجرت کے قانون میں ترمیم کے مطابق کھانے پینے، نقل و حمل کے اخراجات اور اضافی بونس وغیرہ کو کم از کم اجرت میں شامل کیا جائے گا

کم از کم اجرت میں یکدم اضافے کی وجہ سے قومی اسمبلی اور حکومت کی جانب سے آجروں کا بوجھ کسی حد تک کم کرنے کیلئے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا لیکن لیبر یونین کی جانب سے اس ترمیم کی شدید مذمت کی جا رہی ہے

اب تک کم سے کم اجرت کے علاوہ بونس، کھانے پینے کے اخراجات، رہائش کے اخراجات وغیرہ بھی فراہم کئے جاتے تھے لیکن اب سے ان تمام اشیاء کو کم سے کم اجرت میں شامل کر دیا گیا ہے

چونکہ قانون میں ترمیم کا بل پہلے ہی پاس ہو چکا ہے اس لئے اگلے سال سے تمام بنیادی سہولیات اور بونس کم از کم اجرت میں شامل کیا جائے گا

بونس جو کہ کم از کم اجرت کے پچیس فیصد سے زائد ہو اور کھانے پینے اور نقل و حمل کے اخراجات جو کہ کم از کم اجرت کے سات فیصد سے زائد ہونے کی صورت میں کم از کم اجرت میں ہی شامل کئے جائیں گے۔ اس شرح میں وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ کمی کے باعث سال 2024 سے کم از کم اجرت کے علاوہ اضافی لوازمات بھی فراہم کئے جائیں گے

کم از کم اجرت کے طور پر پندرہ لاکھ ستر ہزار کی تنخواہ پر پانچ لاکھ کا بونس اور لوازمات کیلئے دو لاکھ وان موصول کرنے والے ملازمین کی صورت میں بنیادی اجرت کا پچیس فیصد عبور کرنے والی رقم یعنی ایک لاکھ ستاون ہزار وان جبکہ لوازمات کی صورت میں بنیادی اجرت کا سات فیصد عبور کرنے والی رقم یعنی ایک لاکھ دس ہزار وان کو کم سے کم اجرت میں شامل کیا جائے گا

ہر مزدور کے حوالے سے تنخواہ کا حساب کتاب مختلف ہے۔ اسی طرح جو مزدور اڑھائی کروڑ سے کم اجرت حاصل کرتے ہیں لیکن بونس و لوازمات کی زد میں زیادہ رقم موصول کرتے ہیں کیلئے یہ ترمیم نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے

حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ کم اجرت والے محنت کشوں کی مناسب اجرت کی ضمانت اور چھوٹے کاروبارں کا بوجھ کم کرنے کی کاوشوں کے ساتھ ان دونوں پہلوؤں میں توازن برقرار کرنے کی کوشش کی جائے گی

لیبر یونین کی جانب سے بھی اس ترمیم سے نمٹنے کی تراکیب کا جائزہ لیا جا رہا ہے


<최저임금법 개정>

5월 28일, 최저임금법 개정안이 국회 본회의를 통과했다.

개정안은 정기 상여금과 식비, 교통비 등 복리후생비 일부를 최저임금에 포함하는 내용을 담고 있다.

국회와 정부는 최저임금의 급격한 인상에 따른 사용자의 부담을 덜기 위한 것이라고 설명하고, 노동계는 최저임금 인상 효과를 없애는 조치라며 강하게 반발하고 있다.

지금까지는 일반적으로 기본급, 상여금, 식비, 교통비 등의 항목으로 나뉘어 있는 월급 명세서에서 기본급과 직무·직책 수당 등의 고정 수당만 최저임금 산입범위에 포함됐다.

개정안이 통과되면서 내년부터는 최저임금 산입범위에 정기 상여금과 복리후생비 일부가 포함된다.

상여금의 경우 최저임금의 25% 넘는 금액, 식비나 교통비 등의 복리후생비는 7% 넘는 금액이 최저임금에 포함된다. 이 비율은 단계적으로 낮아져 2024년이면 정기상여금과 복리후생비 전액이 포함된다.

월 최저임금인 157만 원을 기본급으로 받고 상여금을 50만 원, 복리후생비를 20만 원 받는 근로자의 경우 상여금은 157만 원의 25%인 39만 원, 복리후생비는 7%인 11만 원을 넘는 금액부터 최저임금에 포함됩니다. 상여금 중 11만 원과 복리후생비 중 9만 원이 기본급과 함께 최저임금으로 산출되는 셈이다.

근로자마다 임금의 세부 항목이 다르다. 똑같이 2,500만 원 이하의 임금을 받고 있더라도 성과급이나 복리후생비를 상대적으로 많이 받는 저임금 노동자는 개정안으로 인해 피해를 볼 수 있다.

정부는 당초 이번 개편을 통해 저임금 노동자의 임금보장과 중소기업과 소상공인의 부담 완화라는 두 목표 사이에서 균형을 찾겠다고 밝혔다.

노동계는 이번 개정안에 강경하게 맞서고 있다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중