ننگے ہاتھوں رسید چھونے کی صورت میں جسم میں ماحولیاتی ہورمونز کی تعداد دو گنا

سائنس کی جدید تحقیق کے مطابق ننگے ہاتھوں رسید کو چھونے کی صورت میں جسم ماحولیاتی ہورمونز یعنی بسفینول اے کی شدّت میں دو گنا اضافہ ہو جاتا ہے

سئول نیشنل یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف ماحولیاتی صحت کے پروفیسر کیونگ ہو چھوئی کی ریسرچ ٹیم نے مارٹ میں کام کرنے والے درمیانی عمر کے ٥٤ کیشئرز جنہیں بطور کیشئر کے کام کرتے ہوئے ١١ سال سے زائد ہو چکے تھے کے حوالے سے ایک تحقیق کی جس کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں
ریسرچ ٹیم نے مختلف اوقات میں تمام کیشئرز کے بیشاپ کا معائنہ کیا جس کے میں یہ ظاہر ہوا کہ کام کے دوران ننگے ہاتھوں رسیدوں کو چھونے کی صورت میں بسھاپ میں بسفینول اے کی مقدار ٠.٩٢ تھی جو کہ کام کا آغاز کرنے سے پہلے کی نسبت ٢ گنا تھی جبکہ کام کے دوران داستانوں کا استعمال کرتے ہوئے بسفینول اے کی مقدار میں کچھ خاص فرق نہیں تھا

بسفینول اے جسم میں داخل ہونے کی صورت میں خون کی روانی کو متاثر کرنے والا ماحولیاتی ہورمون ہے


<“영수증 맨손으로 만지면 환경호르몬 체내축적 2배”>

영수증을 맨손으로 만지는 것만으로도 환경호르몬인 ‘비스페놀A’의 체내 농도가 2배 높아진다는 연구 결과가 나왔다.

서울대 보건대학원(Seoul National University, Department of Environmental Health) 최경호 교수(Prof. Kyungho Choi) 연구팀은 마트에서 일한 지 평균 11년 된 중년 여성 계산원 54명을 대상으로 영수증 취급에 따른 소변 내 비스페놀A 농도를 측정한 결과 이같이 나타났다고 밝혔다.

업무 중 맨손으로 영수증을 취급했을 때의 소변 중 비스페놀A 농도는 0.92로 업무 전보다 2배 수준으로 상승한 반면 장갑을 낀 경우에는 큰 차이가 없었다.

비스페놀A는 인체에 들어가면 내분비 시스템을 교란하는 환경호르몬이다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중