شمالی و جنوبی کورین سربراہی اجلاس، شمالی کورین و امریکی سربراہی اجلاس کی کامیابی کیلئے باہمی تعاون

٢٦ مئی کو پھنمن کے مقام پر شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی اچانک ملاقات دیکھنے میں آئی

اجلاس کے اگلے دن ٢٧ مئی کو صدر من نے بلیو ہاؤس میں کورین سربراہی اجلاس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ اچانک ملاقات کا مقصد جون میں شمالی کورین اور امریکی سربراہی اجلاس کی کامیابی کیلئے مل کر تگ و دو کرنا تھا

صدر من نے زور دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کورین و امریکی سربراہی اجلاس سے پہلے عملی مذاکرات لازم ہیں، جبکہ چیئر میں کم جونگ ان نے بھی صدر من کے نقطہ نظر سے اتفاق کیا

دونوں رہنماؤں نے ٢٧ اپریل کو پھنمن کے مقام پر کئے گئے عہد میں مزید دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے اس عہد کی توثیق کی. یکم جون کو شمالی و جنوبی کوریا کے مابین اعلیٰ سطح کے اجلاس کا اعلان کیا اور ساتھ ہی ساتھ ریڈ کراس کے موضوع پر فوجی مذاکرات منعقد کرنے پر بھی اتفاق کیا

صدر من کی جانب سے مذاکرات کے نتائج کے اعلان کے تقریباً فوراً بعد ہی امریکی صدر ٹرمپ نے بھی سرکاری تقریب میں شمالی کوریا اور امریکا کے سربراہی اجلاس کے امکانات کا ذکر کیا

گزشتہ ٢٤ مئی کو وائٹ ہاؤس میں سنگاپور سربراہی اجلاس کو منسوخ کئے ہوئے ابھی ٣ دن بھی مکمل نہیں ہوئے تھے کہ دوبارہ سے وہی موضوع پر آنا پڑا

صدر ٹرمپ نے مزید یہ بھی نشان دہی کی کہ شمالی کوریا سے ایٹمی اسلحے کے اخراج پر بھی بات چیت جاری ہے جو کہ شمالی کوریا و امریکی سربراہی اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ہے

یہ پہلی بار ہے کہ شمالی کورین و امریکی مزاکرات کیلئے صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کیساتھ اپنے روابط کا انکشاف کیا ہے

موجودہ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل قریب میں شمالی کورین و امریکی سربراہی اجلاس کے امکانات بڑی حد تک موجود ہیں


<남북 정상, 북미 정상회담 성공 위해 협력하기로>

5월 26일, 판문점에서 남북한 정상이 깜짝 정상회담을 열었다.

다음날인 27일, 문재인 대통령은 청와대에서 2차 남북정상회담 결과를 설명하는 자리에서 남북 정상은 다음달로 예정된 북미 정상회담을 성공시키기 위해 협력키로 뜻을 모았다고 밝혔다.

문 대통령은 북미 정상회담을 예정대로 성사시키기 위해선 북미가 실무협상을 통해 충분한 사전대화를 해야 한다고 강조했고, 북한 김정은 국무위원장도 문 대통령의 지적에 동의했다.

두 정상은 4.27 판문점선언의 조속한 이행 의지도 재확인했다. 다음달 1일 남북 고위급 회담을 개최하고 군사당국자 회담과 적십자 회담도 열기로 합의했다.

문 대통령의 정상회담 결과 발표와 거의 동시에 도널드 트럼프 미국 대통령도 공식 석상에서 북미 정상회담 재추진 방침을 시사했다.

지난 24일 백악관 성명을 통해 싱가포르 정상회담 취소를 발표한 지 사흘도 되지 않아 사실상 이를 번복한 것이다.

트럼프 대통령은 워싱턴 D.C. 인근 모처에서 북미 정상회담의 핵심 의제인 비핵화 논의 등 실무적인 협상이 이뤄지고 있다는 점도 밝혔다.

트럼프 대통령을 통해 정상회담을 위한 북미 간 사전접촉을 공식 확인한 것은 이번이 처음이다.

북미 정상회담이 다시 개최되는 쪽으로 사실상 가닥이 잡히면서 회담 준비에 속도가 붙을 것으로 보인다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중