سٹار بکس وغیرہ جیسے مقامات پر ٹمبلر کے استعمال پر ١٠ فیصد ڈسکاؤنٹ

٦ ویں مہینے سے سٹار بکس اور ٹو سم پلیس جیسی جگہوں پر وزارت ماحولیات کے اشتراک سے کافی شاپ یا فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس میں ٹمبلر استعمال کرنے پر کل قیمت میں سے ١٠ فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کیا جا سکتا ہے

١٠ مئی کو وزارت ماحولیات کی جانب سے مندرجہ بالا اقدامات کا اعلان کیا گیا تھا ساتھ بھی واضح کیا گیا کہ مختلف مقامات پر ڈسکاؤنٹ کی شرح مختلف ہو سکتی ہے

اس معاہدے میں شامل کافی شاپس میں ہالز کافی، کیفے پاسکوچی، ٹو سم پلیس، کرسپی کریم کافی بین، نیس کیفے، جاوہ سٹی، اینجل ان اس کافی، سٹار بکس، باسکن روبنز، ڈنکن ڈونٹس، کیفے بینے جبکہ فاسٹ فوڈ پوائنٹس میں لوتیریہ، کے ایف سی، برگر کنگ، پوپایز اور میکڈونلڈ شامل ہیں

ٹیک آؤٹ کپ کی واپسی کیلئے ڈسپوز ایبل کپ ڈپوزٹ سسٹم بھی متعارف کروایا جائے گا. جس کے تحت ڈرنک خریدتے وقت ڈرنک کی قیمت کیساتھ ہی ڈسپوز ایبل کپ کی قیمت بھی بطور ضمانت موصول کی جائے گی جو کہ کپ واپس جمع کروانے کی صورت میں دوبارہ حاصل کی جا سکے گی

وزارت ماحولیات نے رواں سال کے اختتام تک ان اقدامات سے متعلقہ قوانین پر نظر ثانی کے ذریعے مثبت تبدیلیوں کیلئے کاوش کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا ہے

اس کے علاوہ کیفے یا کافی شاپس کے اندر بھی پلاسٹک یا ڈسپوز ایبل کپ کے استعمال کو بھی محدود کیا جائے گا


<스타벅스·투썸플레이스 등 텀블러 쓰면 10% 할인>

6월부터 스타벅스, 투썸플레이스 등 환경부와 협약을 맺은 커피전문점이나 패스트푸드점에서 텀블러를 사용하면 10% 수준의 가격 할인을 받게 된다.

5월 10일 환경부는 관련 내용을 발표하면서 업체나 제품에 따라 할인 폭은 달라질 수 있다고 설명했다.

협약이 체결된 커피전문점은 할리스커피, 파스쿠찌, 투썸플레이스, 크리스피크림, 커피빈, 카페네스카페, 자바시티, 엔제리너스커피, 스타벅스, 배스킨라빈스, 던킨도너츠, 카페베네이고, 패스트푸드점은 롯데리아, KFC, 버거킹, 파파이스, 맥도날드이다.

테이크아웃컵 회수를 위해 일회용컵 보증금 제도도 도입된다. 음료 등을 구입할 때 음료값과 더불어 일회용컵 보증금을 함께 계산하고, 해당 업체에 일회용컵을 돌려줄 때 보증금을 돌려받는 구조로 운영된다.

환경부는 올해 안에 관련 법령을 개정하고 전용수거함 등 공공 회수체계 정비와 컵 재질 단일화를 추진한다.

더불어 카페 등 실내에서 음료를 마실 때는 일회용 플라스틱컵 사용이 제한된다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중