غیر ملکی محنت کش، مئی ڈے، ٹو ٹو بس روانہ

twotwo

٢٩ اپریل کو غیر ملکی محنت کشوں کی تنظیم نے غیر ملکی محنت کشوں کے خلاف ہونے والے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف آواز بلند کرنے اور مشکلات کا شکار مصیبت زدہ غیر ملکی محنت کشوں کی مدد کیلئے ‘غیر ملکی محنت کش مئی ڈے تحریک’ چلانے کا اعلان کیا ہے اور جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کیلئے ٹو ٹو بس چلانے کا بھی اعلان کیا ہے

غیر ملکی محنت کشوں کی مشترکہ تحریک ٹو ٹو بس کے ذریعے ٣١ مئی تک انتہائی توجہ مرکوز کرتے ہوئے سئول سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہوئے یوجو، اُئِی جونگ بو، چھنگ جو، ہوا سونگ، دیجون، سے جونگ وغیرہ کے ایمپلائمنٹ سینٹرز اور ١ور وزارت برائے روزگار کے دفاتر اور کام کی جگہوں کے دورے وغیرہ جیسے منصوبوں کا اظہار کیا

ساتھ ہی ساتھ اس مہم کے تحت کام کی جگہ تبدیل کرنے کی آزادی، لیبر سٹینڈرڈ لاء کے آرٹیکل ٦٣ کی تنسیخ، کھانے پینے کے اخراجات کے حوالے سے زبردستی کی کٹوتی کی تنسیخ وغیرہ جسے مطالبات شامل ہیں

ہفتے کے عام دنوں میں کام  سے چھٹی نہ کر سکنے والے غیر ملکی محنت کشوں کی مجبوری اور حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر سال لیبر ڈے سے پہلے آنے والے اتوار کی دن مئی ڈے منایا جائے گا

<이주노동자 메이데이…’투투버스’ 운행>

4월 29일, 이주노동자 차별철폐와 인권 노동권 실현을 위한 공동행동(이주공동행동)은  서울 종로구 보신각에서 ‘이주노동자 메이데이 집회’를 열고 “고통 받는 이주노동자들의 손을 잡기 위해 오늘 집회를 시작으로 현장을 순회하는 ‘투투버스’를 띄우겠다”고 밝혔다.

이주공동행동은 투투버스로 서울에서 시작해 여주·의정부·충주·화성·대전·세종 등의 고용센터와 고용노동부, 사업장 등을 순회하며 5월31일까지 집중적인 항의 집회를 열 계획이다.

이들은 순회 집회에서 사업장 이동 자유, 근로기준법 63조(농업·축산·수산업 종사자 및 경비원 등 일부는 근로시간 규정 제외) 폐지, 숙식비 강제 징수 지침 폐기 등을 요구할 방침이다.

이주노동자 메이데이는 평일 쉬기 어려운 국내 이주노동자들의 여건을 감안해 매년 노동절 전 일요일에 진행하고 있다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중