٢٧ اپریل کو جنوبی و شمالی کوریا کے سربراہان کا اجلاس، کوریا کی تاریخ میں بڑا قدم

31344685_2066415446980018_5373343949058840842_n

٢٧ اپریل کو جنوبی کوریا کے صدر ‘من جے ان’ اور شمالی کوریا کے سربراہ ‘کم جونگ ان’ کی پھن من کے مقام پر ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے سربراہان کی جانب سے دونوں ممالک کے امن و خوشحالی کو مد نذر رکھتے ہوئے اتحاد کا اعلان کیا

دونوں ممالک کے سربراہان کی جانب سے سرد جنگ یا اعصابی جنگ کا خاتمہ، دونوں اطراف کے واسیوں کے ملاپ، امن و خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز اور اور فعال سرگرمیوں کے ذریعے باہمی تعلقات کو بہتر بناتے ہوئے ترقی کی راہ پر چلنے کے عزائم کا اظہار کیا گیا

ساتھ ہی ساتھ دونوں اطراف کے سربراہان نے رواں برس کے اختتام سے پہلے پہلے دونوں ممالک کو ایٹمی قوت سے پاک کرنے کا عہد کیا اور امن معاہدے کی پیروی کرتے ہوئے حقیقی امن کیلئے شمالی کوریا، جنوبی کوریا اور چین پر مبنی سہ طرفہ فورم یا شمالی کوریا، جنوبی کوریا، امریکہ اور چین پر مبنی چار طرفہ فورم پر بھی بات چیت کرنے پر بھی رضا مندی ظاہر کی

امن کے لئے ہونے والی کاوشوں کی بنیاد پر بین الکورین اتحاد اور خوشحالی کیلئے ایک مشترکہ دفتر قائم کیا گیا ہے جس میں دونوں ممالک کے اہلکار اقتصادی معاونت کو فروغ دینے کیلئے دونوں ممالک کی سڑکوں اور ریلوے کو دوبارہ سے ملانے کے فرائض سر انجام دیں گے

اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے آنے والے ١٥ اگست کو یوم آزادی کے موقع پر بچھڑے ہوئے خاندانوں کے ملاپ اور جنوبی کورین صدر ‘من جے ان’ کے پھیونگ یانگ کے دورے کا بھی اعلان کیا

<4.27 남북 정상회담, 한반도 대전환>

4월 27일, 문재인 대통령과 김정은 북한 국무위원장이 판문점에서 회담을 갖고 ‘한반도의 평화와 번영, 통일을 위한 판문점 선언’을 발표했다.

판문점 선언에는 냉전의 산물인 분단과 대결의 종식, 민족 화해와 평화 번영의 새 시대 열기, 남북관계 적극적 개선과 발전의 의지가 담겨 있다.

두 정상은 완전한 비핵화를 통해 핵 없는 한반도를 실현한다는 공동의 목표를 확인하고 올해 안에 종전선언, 정전협정의 평화협정 전환, 공고한 평화체제 구축을 위한 남·북·미 3자 또는 남·북·미·중 4자회담 추진에 합의했다.

‘평화’ 노력을 바탕으로 ‘화해’와 ‘공동 번영’을 위한 구상안으로는 남북 당국자가 상주하는 남북공동연락사무소 설치, 남북 경협·왕래·접촉 인프라가 될 철도·도로 연결 등이 도출됐다.

두 정상은 8·15 광복절 계기 이산가족·친척 상봉 행사와 가을 문 대통령의 평양 방문에도 합의했다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중