اب سے غیر ملکی خواتین کیلئے کام کی جگہ بدلنا مزید آسان

stop-1131143_960_720

جنسی تشدّد کا شکار ہونے والی غیر ملکی خواتین ملک کی رضا مندی کے بغیر ہی کام کی جگہ تبدیل کر سکتی ہیں

١٧ اپریل کو، معاشرے سے جنسی تشدّد و زیادتی کے خاتمے کیلئے وزارت برائے صنفی مساوات اور وزارت برائے خاندانی امور سمیت ١٢ مختلف وزارتوں پر مبنی ایک کونسل نے اس اقدام کا اعلان کیا

اہم اقدامات میں ‘کام کی جگہ کی فوری تبدیلی کے نظام’ اور غیر ملکی زبان میں ‘غیر شناختی شکایت سینٹر’ کا انقعاد ہیں

آجر کی جانب سے جنسی تشدّد کا شکار ہونے کی صورت میں غیر ملکی محنت کش خواتین فی الفور کام کی جگہ تبدیل کر سکتی ہیں. جبکہ ماضی میں آجر کی رضامندی کے بغیر غیر ملکی مزدوروں کیلئے اپنی مرضی سے کام کی جگہ تبدیل کرنا ممکن نہیں تھا

غیر ملکی زبان میں شکایت درج کروانے کا نظام بھی رواں ماہ متعارف کروایا جا رہا ہے

وزارت روزگار نے ہومیپیج کے ذریعے، دفاتر یا کام کی جگہوں پر ہونے والے جنسی تشدّد کے حوالے سے  مختلف زبانوں میں شکایات درج کروانے کے نظام کو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے. کثیر الزبانی کال مشاورت سینٹر ‘تھانوری’ کال سینٹر، غیر ملکی سپورٹ سینٹر اور غیر ملکی افرادی قوت مشاورت سینٹر کے باہمی اشتراک سے ترجمانی و تشریحی خدمات فراہم کی جائیں گی

مزید یہ کہ جنسی تشدّد کا شکار ہونے والی خواتین کیلئے رہائش کی فراہمی اور ایسے تمام پیچیدہ مسائل و مشکلات کے فوری حل کیلئے نئے سرے سے ‘تشدّد کا شکار ہونے والی خواتین کیلئے مخصوص مشاورت سینٹر’ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے

<성폭행 피해 이주여성노동자 사업주 동의 없이 사업장 변경 가능>

4월 17일, 여성가족부 등 12개 정부부처로 구성된 범정부성희롱·성폭력근절추진협의회가 대책을 발표했다.

‘긴급 사업장 변경 제도’, 외국어판 ‘익명신고센터’ 등이 주요 내용이다.

용자에게 성폭행을 당하 이주여성노동자는 즉시 사업장을 변경할 수 있게 된다. 이주노동자는 사용자 동의 없이 마음대로 사업장을 바꿀 수 없었다.

외국어판 신고시스템도 이달 중 마련된다.

고용노동부가 홈페이지 내 ‘직장 내 성희롱 익명 신고시스템’을 번역판으로도 운영하기로 했다. 다국어 상담전화인 다누리 콜센터(1577-1366)와 외국인 종합지원센터(1345), 외국인력상담센터(1577-0071) 등과의 핫라인 구축, 제3자 통역지원서비스 제공 등 상호 연계를 강화하고, 신고 사업장에 대한 지도·점검을 하기로 했다.

또 폭력 피해 이주여성에 대한 임대주택 지원을 확대하고 복합적 문제를 원스톱으로 지원하는 ‘폭력피해이주여성 전문상담소’도 새로 설치할 계획이다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중