فوڈ اینڈ ڈرگ سیفٹی اتھارٹی، حاملہ خواتین گارسینیا اور سبز چائے سے پرہیز کریں

img_318924_1

فوڈ اینڈ ڈرگ سیفٹی اتھارٹی نے گارسینیا کمبوجیا استمعال ہونے والے ہیلتھ وٹامن پروڈکٹ اور یا خام صورت میں استمعال ہونے والی چار قسم کی مصنوعات کی نشاندہی کی ہے جن سے چھوٹے بچے، حاملہ خواتین یا بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین کو استمعال سے پرہیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں

١٣ اپریل فوڈ اینڈ ڈرگ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے فوڈ سٹینڈرڈ اور تصریح کے قوانین میں ترمیم کے بعد کچھ ہیلتھ پروڈکٹس کے استمعال کو محدود کرنے کی ہدایات جاری کیں. فوڈ اینڈ ڈرگ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق چھوٹے بچوں، حاملہ خواتین یا بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین کو سبز چائے کے ماحصل، کوارگندل کے پتے، گارسینیا کمبوجیا کے ماحصل اور پروبائیوٹیکس کے استمعال سے  پرہیز کرنا چاہئے. بیماری یا دوائی کی ضرورت محسوس ہونے کی صورت میں ماہر ڈاکٹر سے مشاورت کرنا بہتر ہے

سبز چائے میں شامل کیٹیکین کے اجزاء میں موجود ای جی سی جی (ایپی گیلو کیٹیکین گلیٹ) کی زیادہ مقدار استمعال کرنے کی صورت میں جگر کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ موجود ہے. سبز چائے کے ماحصل کی صورت میں ایک دن میں اس میں موجود ای جی سی جی کی کھانے کے قابل مقدار کو ٣٠٠ ملی گرام تک محدود کر دیا گیا ہے

پروبائیوٹیکس مصنوعات کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کیلئے پروبائیوٹیکس مصنوعات کے اجزاہ میں اینٹروکوکس خام صورت میں شامل ہونے کی صورت میں ایسی مصنوعات کے استمال سے پرہیز کیا جائے

<식약처 “임산부, 가르시니아·녹차 추출물 섭취 피하세요”>

식품의약품안전처는 가르시니아캄보지아 추출물 등 건강기능식품 기능성 원료 4종의 섭취 시 주의사항에 ‘어린이, 임산부 및 수유부는 섭취를 피할 것’ 등의 사항을 신설한다.

4월 13일 식약처가 행정예고한 ‘건강기능식품의 기준 및 규격’ 개정안에 따르면, 녹차추출물과 알로에 전잎, 가르시니아캄보지아 추출물, 프로바이오틱스의 주의사항에는 ‘어린이, 임산부 및 수유부는 섭취를 피할 것’, ‘질환이 있거나 의약품 복용 시 전문가와 상담할 것’ 등이 신설됐다.

녹차에 들어있는 카테킨 성분 중 EGCG(에피갈로카테킨갈레이트)는 고용량 섭취 시 간 독성을 유발할 우려가 있어 녹차추출물 최종제품의 경우 EGCG 일일섭취량이 300mg 이하로 제한됐다.

프로바이오틱스 제품의 안전성 확보를 위해 ‘엔테로코커스(enterococcus)’ 속 균주를 원료로 사용할 경우에는 항생제 내성 유전자 및 독성 유전자가 없는 균주를 사용하도록 제조기준이 개정됐다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중