جے جو ایئرلائن کی جانب سے غیر ملکی طلباء میں سے سوشل میڈیا سفراء کا انتخاب

304696_192565_4257

 

جےجو ایئر لائن کی جانب سے کوریا اور جےجو ایئر لائن کے بارے میں معلومات کی رسائی کیلئے غیر ملکی طلباء میں سے سوشل میڈیا کے سفیر یعنی گلوبل جوئے پر کا انتخاب کیا جائے گا

جاپان، چین، ھونگ کونگ اور ویتنام وغیرہ جیسے ممالک سے تین سے چار طلباء فی ملک یعنی کل سولہ طلباء کو منتخب کیا جائے گا

فلم ایڈیٹر اور فلم میکنگ کی بنیاد پر انتخاب کیا جائے گا، منتخب ہونے کی صورت میں رواں سال مئی تا نومبر تک سرگرمیوں میں شامل ہونا لازم گو گا

جےجو ایئرلائن کی جانب سے سرگرمیوں میں شرکت کرنے والے طلباء کو سرگرمیوں میں شامل ہونے کی فیس اور بین الاقوامی سفر کیلئے ٹکٹس بھی فراہم کی جائیں گی

اس پروگرام میں شامل ہونے کیلئے ‘جےجو ایئر کے فوائد’ کے موضوع پر مبنی ایک لنک بنا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کے پال کے فیس بک یا انسٹاگرام پروفائل پر جمع کروانا لازم ہے

درخواست کی مدّت ٢٢ اپریل تک ہے جب کہ کامیاب امیدواروں کیساتھ ازخود رابطہ کیا جائے گا

<제주항공, 외국인 유학생 SNS 홍보대사 선발>

제주항공이 한국과 제주항공을 알릴 외국인 유학생 SNS 홍보대사 글로벌 조이버(Global Joyber)를 선발한다.

일본과 중국, 홍콩, 대만, 베트남 등 국가별로 3~4명, 전체 16명을 선발한다.

모집분야는 에디터와 필름메이커고, 활동기간은 오는 5월부터 11월까지다

제주항공은 활동기간 동안 글로벌 조이버들에게 활동비와 국제선 항공권 등을 제공할 방침이다.

지원방법은 ‘제주항공이 갖고 있는 장점’을 주제로 내용을 구성해 본인 SNS 계정에 게시한 후 케이팔(K-pal)의 페이스북·인스타그램 계정에 링크를 입력하면 된다.

접수기간은 오는 22일까지고 합격자는 개별통보한다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중