کوریا امیگرنٹ ویمن رائٹس سینٹر، جنسی تشدّد کے خلاف مشاورت اور تعلیم

444

 

کوریا امیگرنٹ  ویمن رائٹس سینٹر کی جانب سے امیگرنٹ خواتین کے خلاف ہونے والے جنسی تشدّد کے حوالے سے مشاورت اور تعلیم فراہم کی جا رہی ہے

اس تعلیمی سیشن کا دورانیہ ١٣ اپریل تا ٢٦ مئی تک ہے اور بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار صبح ٩ سے شام ٦ بجے تک سؤل جونگ رو گو ایس ایس پی بلڈنگ میں موجود کوریا امیگرنٹ  ویمن رائٹس سینٹر کے تعلیمی ہال میں کلاسز کا انقعاد کیا جائے گا

غیر ملکی خواتین یا مقامی افراد وغیرہ میں سے کل ١٥ پندرہ افراد کا انتخاب کیا جائے گا اور غیر ملکی ہونے کی صورت میں کم از کم ٹوپک لیول چاردرکار ہے

تعلیم کی تکمیل کی صورت میں جنسی تشدّد کے امتناع اور مظلوم کی حفاظت کے قانون کے مطابق ایک سند جاری کی جائے گی

تعلیمی سیشن میں شرکت کے خواہشمند افراد ٦ اپریل شام ٦ بجے تک درخواست فارم، تعلیمی سند یا اسکول کا سرٹیفکیٹ ایکسپیرینس سرٹیفکیٹملازمت کا ، ملازمت کا سرٹیفکیٹ وغیرہ ڈاک یا ای میل کے ذریعے اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں

مزید تفصیلات کیلئے ہوم پیج لنک وزٹ کیجئے

<한국이주여성인권센터, 이주여성 위한 성폭력상담원 교육>

한국이주여성인권센터가 성폭력 상담원 교육 참가자를 모집한다.

교육은 4월 13일부터 5월 26일까지 매주 금·토요일 오전 9시∼오후 6시까지 서울 종로구 SSPM빌딩에 위치한 한국이주여성인권센터 교육장서 진행한다.

이주여성과 선주민 등 총 15명을 모집하며, 이주민의 경우 한국어능력 4급 수준 이상이어야 한다.

교육 수료시 ‘성폭력방지 및 피해자보호 등에 관한 법률’에 의한 수료증이 발급된다.

희망자는 4월 6일(금) 18시까지 교육신청서, 최종학력 졸업증명서나 재학증명서, 경력 및 재직증명서 등을 우편이나 이메일 등으로 접수하면 된다.

자세한 사항은 홈페이지 공지사항을 참고하면 된다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중