پوائنٹس ویزا سسٹم, ہنرمند افراد کے انتخاب کا دوسرا دور

workers-659885_640

 

وزارت انصاف کی جانب سے رواں برس پوائنٹس ویزا سسٹم ای-٧-٤ کے تحت دوسری نشست میں ایک سو ہنر مند غیر ملکی امیدواران سے دو اپریل سے تین دن تک درخواستیں موصول کی جائیں گی

کوریا میں موجود غیر پیشہ ورانہ ملازمت یعنی ای-٩ویزا، کشتی بان یا ملاح یعنی ای-١٠ویزا اور ورک وزٹ یعنی ایچ-١٠ویزا کے حامل غیر ملکی محنت کش جنہوں نے کوریا میں پانچ سال کی مدت ملازمت مکمل کر لی ہو، اس ویزا سسٹم کے تحت طویل عرصے تک ملازمت اختیار کر سکتے ہیں

اب تک وزارت انصاف کی جانب سے پہلے درخواست جمع کروانے والوں کو ترجیح دی جاتی تھی لیکن اب انتخاب کی شرائط میں ترمیم کیساتھ اب بہترین کارگردگی اور بہتر نتائج کو ترجیح دی جائے گی اور اسی بنیاد پر انتخاب بھی کیا جائے گا

درخواست دہندگان کے انتخاب کی ترتیب کچھ یوں بیان کی گئی ہے، سب سے پہلے مجموعی اسکور میں سے اچھے نتائج کے حامل، دوسری نشست میں قوانین کی خلاف ورزی و پاسداری پر مبنی نتائج کی بنیاد پر، تیسرے نمبر پر کورین زبان کا امتحان یعنی ٹوپک میں اعلیٰ مہارت رکھنے والے افراد، چوتھے نمبر پر ویزا کی بقیہ مدت کم ہونے  اور پانچویں نمبر پر کم عمر والے افراد ہیں

<2/4분기 점수제 숙련기능인력(E-7-4) 선발>

법무부는 금년도 2분기’외국인 숙련기능 점수제 비자(E-7-4)’ 허용 대상을 선발(100명)하기 위해 4월 2일부터 3일간 체류지 관할출입국 관리사무소에서 신청을 접수받는다.

‘외국인 숙련기능 점수제 비자’는 한국에서 비전문취업(E-9), 선원취업(E-10), 방문취업(H-2) 비자로 5년 이상 근무 중인 이주민 중 숙련도 등 일정요건을 충족할 경우 장기 취업할 수 있도록 체류자격을 변경하는 제도다.

법무부는 기존 선착순 접수에 따른 형평성 논란이 일자 선발 방식을 고득점자 우선 선발 방식으로 변경했다.

대상자 선정 기준은 1차 총점이 높은 신청인, 2차 동점자가 생긴 경우 법위반 사실이 있는 경우 우선 제외, 3차 한국어 능력(TOPIK, KIIP)이 우수한 사람 우선 선발, 4차 체류기간 만료가 임박한 신청인, 5차 연령이 적은 신청인이다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중